1 |
جسم کی کسی جوڑ کو اچانک مڑ جانے کو کہتے ہیں |
- A. عضلاتی تناؤ
- B. شکستگی
- C. عضلاتی کھچاؤ
- D. موچ(Sprain)
|
2 |
حلق میں سوراخ ہوتے ہیں |
|
3 |
مسل کی اصطلاح لاطینی زبان کے لفظ سے لی لی گئی ہے جس کے معنی ہیں |
- A. چوہا
- B. شیر
- C. بلی
- D. کتا
|
4 |
اگر ہڈی اندر سے ٹوٹ جائے اور متاثرہ حصے کے اوپر گوشت پر کوئی نشان نہ ہوتو ایسی شکستگی کو کہتے ہیں |
- A. خم دارشکستگی
- B. مرکب شکستگی
- C. پیچیدہ شکستگی
- D. سادہ شکستگی
|
5 |
تھالی پھینکنے کے بعد دائرے کے کس حصے سے باہر آنا چاہئے |
- A. پچھلے حصے سے
- B. دائیں جانب سے
- C. بائیں جانب سے
- D. پچھلے نصف حصے سے
|
6 |
نوزائیدہ بچہ ایک منٹ میں سانس لیتا ہے |
- A. 50 مرتبہ
- B. 60 مرتبہ
- C. 40 مرتبہ
- D. 70 مرتبہ
|
7 |
دل جس جھلی میں لپٹا ہوتا ہے اسے کہتے ہیں |
- A. پیری کارڈیئل
- B. پیرائیٹل
- C. وسرل
- D. پیری کارڈیم
|
8 |
مردوں کے لئے گولے کا وزن ہوتا ہے |
- A. 8.260 گرام
- B. 9.260 گرام
- C. 7.260 گرام
- D. 10.260 گرام
|
9 |
حالت آرام میں ایک منٹ می ایک بالغ انسان سانس لیتا ہے |
- A. 16 تا 18 مرتبہ
- B. 18 تا 22 مرتبہ
- C. 10 تا 20 مرتبہ
- D. 20 تا 25 مرتبہ
|
10 |
ہوا کی نالی کی کری ہڈی میں نا تمام حلقوں کی تعداد ہوتی ہے |
- A. 16تا28
- B. 20تا22
- C. 22تا24
- D. 24تا26
|