First Year Physical Education Chapter 6 Online MCQ Test for 1st Year Physical Education Chapter 6 (Health Education)

MCQ's Test For Chapter 6 "Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions17

  • Time Allowed20

Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

صحت زندگی کی وہ خوبی ہے جو ایک فرد کو لمبی زندگی عطا کرتی ہے اور بہتر خدمت کے قابل بناتی ہے بقول

Question # 2

فری کک لگاتے وقت مخالف ٹیم کے کھلاڑی فٹ بال سے کتنی دوری پر کھڑے ہوسکتے ہیں

Question # 3

ڈاک دوڑ میں بیٹن کی لمبائی ہوتی ہے

Question # 4

صحت مند انسان کی سوچ ہوتی ہے

Question # 5

والی بال کورٹ کے چاروں طرف خالی چھوڑی ہوئی جگہ کو کہتے ہیں

Question # 6

تھالی پھینکنے کےلئے دائرہ قطر ہوتا ہے

Question # 7

انسان کس چیز کے بغیر خوشگوار زندگی نہیں کر سکتا ہے

Question # 8

انسان کو اپنی صحت کی حفاظت کرنے اوراس میں بہتری کے لیے تعلیم یافتہ ہونے کی ضرورت ہے کہا ہے

Question # 9

تعلیم جسمانی سے مراد وہ علم ہے جو بچوں کو نیک مقصد کے لئے ٹھیک طریقے سے حرکت کرنے کا راستہ دکھاتا ہے بقول

Question # 10

خلیہ کی ساخت ہوتی ہے

Question # 11

نیٹ بال کورٹ میں گول پوسٹ کی بلندی ہوتی ہے

Question # 12

انسان خوشگوار ذندگی نہیں گزارسکتا بغیر

Question # 13

خلیہ نشوونما پاتا ہے

Question # 14

100x4 میٹر ڈاک دوڑ میں پہلی گلی کا پہلا پہلا کھلاڑی کھڑا ہوتا ہے

Question # 15

علم الصحت اور تعلیم جسمانی کا آپس میں رشتہ ہے

Question # 16

کس کے بغیر انسان اپنے لئے اور معاشرے کے لئے ایک بوجھہ ہے

Question # 17

ذہنی اور جسمانی تندرستی کا نام ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


11th Class Physical Education Chapter 6 Test

Here you can prepare 11th Class Physical Education Urdu Medium Chapter 6 Health Education Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 6 "Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

  • B
    Bilal Rath 20 - Jul - 2022 00 Min 50 Sec 17/17
  • I
    its????? 12 - May - 2024 01 Min 18 Sec 17/17
  • S
    shoaib 23 - May - 2018 01 Min 43 Sec 17/17
  • R
    Rao Nadeem khan 16 - Jun - 2023 02 Min 03 Sec 17/17
  • E
    Eman Kaleem 20 - Jul - 2022 03 Min 07 Sec 17/17
  • A
    Ayesha 17 - Jun - 2021 10 Min 50 Sec 17/17
  • H
    Haroon umar 07 - May - 2019 01 Min 08 Sec 16/17
  • A
    Amir Ali 22 - May - 2018 02 Min 15 Sec 16/17
  • B
    Bilal Ilyas 05 - Dec - 2024 02 Min 36 Sec 16/17
  • I
    Iffat Zahra 09 - Dec - 2024 02 Min 45 Sec 16/17
  • S
    syed saif ullah 21 - May - 2018 03 Min 36 Sec 16/17
  • H
    hamza abid 17 - Jun - 2023 10 Min 50 Sec 16/17
  • D
    Danish Ahmd 29 - Dec - 2022 10 Min 50 Sec 16/17
  • R
    Raheel Amjad 01 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 16/17
  • M
    Muhabbat 22 - May - 2018 02 Min 00 Sec 15/17
Sr. # Question Answer
1 صحت زندگی کی وہ خوبی ہے جو ایک فرد کو لمبی زندگی عطا کرتی ہے اور بہتر خدمت کے قابل بناتی ہے بقول

A. بچر

B. سقراط

C.ڈوویز

D. جے-ایف ولیم

2 فری کک لگاتے وقت مخالف ٹیم کے کھلاڑی فٹ بال سے کتنی دوری پر کھڑے ہوسکتے ہیں

A. 10.15 میٹر

B. 11.15 میٹر

C.9.15 میٹر

D. 12.15 میٹر

3 ڈاک دوڑ میں بیٹن کی لمبائی ہوتی ہے

A. 28تا30 سم

B. 30 تا 32 سم

C.32 تا 34 سم

D. 34 تا 36 سم

4 صحت مند انسان کی سوچ ہوتی ہے

A. انتہائی تعمیری

B. انتہائی تخریبی

C.منفی

D. مثبت

5 والی بال کورٹ کے چاروں طرف خالی چھوڑی ہوئی جگہ کو کہتے ہیں

A. فری زون

B. رائٹ زون

C.لیفٹ زون

D. فرنٹ زون

6 تھالی پھینکنے کےلئے دائرہ قطر ہوتا ہے

A. 2.50 میٹر

B. 3.50 میٹر

C.4.50 میٹر

D. 5.50 میٹر

7 انسان کس چیز کے بغیر خوشگوار زندگی نہیں کر سکتا ہے

A. تعلیم

B. دولت

C.صحت

D. الف ب ج تینوں

8 انسان کو اپنی صحت کی حفاظت کرنے اوراس میں بہتری کے لیے تعلیم یافتہ ہونے کی ضرورت ہے کہا ہے

A. دلبرٹ آبرٹ آفر

B. پروفیسر رائیڈر

C.پروفیسر جے ایم

D. ان میں سے کوئی نہیں

9 تعلیم جسمانی سے مراد وہ علم ہے جو بچوں کو نیک مقصد کے لئے ٹھیک طریقے سے حرکت کرنے کا راستہ دکھاتا ہے بقول

A. سقراط

B. بقراط

C.ارسطو

D. افلاطون

10 خلیہ کی ساخت ہوتی ہے

A. لبلبے جیسی

B. انڈے جیسی

C.جگر جیسی

D. پتے جیسی

11 نیٹ بال کورٹ میں گول پوسٹ کی بلندی ہوتی ہے

A. 4.05 میٹر

B. 5.05 میٹر

C.3.05 میٹر

D. 6.05 میٹر

12 انسان خوشگوار ذندگی نہیں گزارسکتا بغیر

A. اولاد کے

B. جائیداد کے

C.صحت کے

D. دولت کے

13 خلیہ نشوونما پاتا ہے

A. مخصوص غذا سے

B. عام غذا سے

C.دودھ سے

D. چائے سے

14 100x4 میٹر ڈاک دوڑ میں پہلی گلی کا پہلا پہلا کھلاڑی کھڑا ہوتا ہے

A. خط آغاز کے عین پیچھے

B. خط آغاز سے آگے

C.خط آغاز کے اوپر

D. خط آغاز سے کافی پیچھے

15 علم الصحت اور تعلیم جسمانی کا آپس میں رشتہ ہے

A. کچا

B. چولی دامن کا

C.معمولی

D. کوئی بھی نہیں

16 کس کے بغیر انسان اپنے لئے اور معاشرے کے لئے ایک بوجھہ ہے

A. عام تعلیم

B. تعلیم جسمانی

C.صحت

D. دولت

17 ذہنی اور جسمانی تندرستی کا نام ہے

A. قوت

B. صحت

C.حوصلہ

D. جرات

Test Questions

Is this page helpful?