1 |
لاکڑاکاکڑا کی بیماری پھیلتی ہے |
- A. بیکڑیا
- B. وائرس
- C. تپ دق
- D. ٹی-بی
|
2 |
ڈسکس کوپھینکنے کا آغاز یونان میں ہوا |
- A. 1100ق م
- B. 1000ق م
- C. 890ق م
- D. 715ق م
|
3 |
نیٹ بال کھیل میں 15-15 منٹ کے کتنے دورانیے ہوتے ہیں؟ |
- A. چار
- B. چھ
- C. آٹھ
- D. دس
|
4 |
والی بال میں آخری گیم مشتمل ہوتی ہے |
- A. 10 پوائنت پر
- B. 15 پوائنت پر
- C. 20 پوائنت پر
- D. 30 پوائنت پر
|
5 |
بیمار گائے کا دودھ استعمال کرنے سے مرض لا حق ہو جاتا ہے |
- A. نزلہ زکام
- B. ہیضہ
- C. تپ دق
- D. ملیریا
|
6 |
جلد کے زخم کے ذریعے سے بیماری ایک شخص سے دوسرے کو لگ جاتی ہے |
- A. پاؤں کا ورم
- B. بخار
- C. پیٹ درد
- D. متعدی بیماری
|
7 |
شارٹ بورڈ کا رنگ ہے |
- A. سرخ
- B. پیلا
- C. سفید
- D. کالا
|
8 |
انسانی جسم میں ہڈیوں کی کل تعداد ہے |
- A. 106
- B. 206
- C. 306
- D. 406
|
9 |
سہ جست مشتمل ہے |
- A. 4 چھلانگوں
- B. 3 چھلانگوں
- C. 5 چھلانگوں
- D. 6 چھلانگوں
|
10 |
والی بال میدان کی چوڑائی ہے |
- A. 11 میٹر
- B. 13 میٹر
- C. 9 میٹر
- D. 18 میٹر
|