1 |
صنف کے لحاظ سے ابادی کو تقسیم کیا جاتا ہے |
- A. 2 حصؤں میں
- B. 3 حصوں میں
- C. 4 حصوں میں
- D. 5 حصوں میں
|
2 |
آبادی میں سالانہ اضافہ ہورہا ہے |
- A. 1.17 فیصد
- B. 1.18 فیصد
- C. 1.19 فیصد
- D. 1.2 فیصد
|
3 |
جرمنی میں مرد اور عورتوں میں تناسب ہے |
- A. 52:48
- B. 43:47
- C. 55:45
- D. 50:50
|
4 |
دنیا میں ایک کلومیٹرافراد اباد ہیں |
|
5 |
دنیا میں ایک مربع میٹر پر کتنے لوگ اباد ہیں |
- A. 10
- B. 48
- C. 212
- D. 1000
|
6 |
پاکستان کی ابادی میں عورتوں کا تناسب کتنے فیصد ہے |
- A. 48.65
- B. 60
- C. 30
- D. 20
|
7 |
پاکستان میں سب سے کم ابادی کس صوبہ کی ہے |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. بلوچستان
- D. خیبر پختوانخوا
|
8 |
پاکستان کی ابادی میں اضافے کی شرح ہے |
- A. 2.04 فیصد
- B. 2.05 فیصد
- C. 2.06 فیصد
- D. 2.07 فیصد
|
9 |
ابادی کو شمار کرنے کا عمل کہلاتا ہے |
- A. افزائش
- B. گنجانیت
- C. شماریات
- D. مردم شماری
|
10 |
آبادی کے لحاظ سے پاکستان بڑا ملک ہے |
- A. چوتھا
- B. پانچواں
- C. چھٹا
- D. ساتوآں
|