1 |
وہ عمل جس میں پودے انسان کی مداخلت کے بغیر اگتے ہیں. |
- A. زراعت
- B. ویجی ٹیشن
- C. جنگل
- D. گھاس کے میدان
|
2 |
مثالی طور پر جنگل کا رقبہ ہونا چاہیے. |
- A. 50%
- B. 25%
- C. 40%
- D. 10%
|
3 |
درختوں کی بڑی اقسام ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
جنگل کی سب سے اوپری تہہ کہلاتی ہے. |
- A. کینوپی
- B. گراؤنڈ
- C. انڈر سٹوری
- D. ایمرجنٹ
|
5 |
پاکستان کاعلاقہ جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے. |
- A. 5%
- B. 10%
- C. 25%
- D. 50%
|
6 |
100سنیٹی میٹر سے زیادہ بارش والے علاقے ... کو سپورٹ کرتے ہیں. |
- A. صحرا
- B. جنگل
- C. چراگاہ
- D. گھاس کے میدان
|
7 |
زائربیسن ......... میں واقع ہے. |
- A. پاکستان
- B. یورپ
- C. افریقہ
- D. جنوبی امریکہ
|
8 |
------------- جنگلات کو تائگا جنگلات بھی کہا جاتا ہے. |
- A. ٹراپیکل
- B. بوربل
- C. معتدل
- D. کوئی بھی نہیں
|
9 |
لگائے جانے والے پودوں کی مثال ہے. |
- A. الپائن
- B. ریورائن
- C. چھانگامانگا
- D. رخس
|
10 |
30 ڈگری شمال اور 30 ڈگری جنوب کے درمیان خط استعا اور زیلی خطوں میں واقع جنگل کو کہا جاتا ہے. |
- A. ٹراپیکل جنگل
- B. بوریل جنگل
- C. معتدل جنگل
- D. تائگا
|