1 |
----------------خطے میں گرمیوں کا موسم نہیں ہے. |
- A. حاری
- B. قطبی
- C. استوائی
- D. معتدل
|
2 |
حاری ساحلی علاقوں کا اوس درجہ حرارت ہے |
- A. 30 سینٹی گریڈ
- B. 31 سینٹی گریڈ
- C. 32 سینٹی گریڈ
- D. 33 سینٹی گریڈ
|
3 |
مون سون کی ہوائیں کس خطے میں چلتی ہیں. |
- A. خط استوا
- B. معتدل
- C. منطقہ حاری
- D. قطبی
|
4 |
قطبی آب و ہوا کے خطے میں پائے جانے والے گھر کہلاتے ہیں. |
- A. اگلو
- B. اسکیموز
- C. ریڈ انڈین
- D. کوئی نہیں
|
5 |
منطقہ حاری علاقے میں رہنے والے لوگوں کا پیشہ ہے. |
- A. زراعت
- B. لکٹری کی کٹائی
- C. جانور چرانا
- D. ملازمیت
|
6 |
تمام موسم اور موسموں کی طویل مدتی حالت کہلاتی ہے. |
- A. آب و ہوا
- B. علاقہ
- C. موسم
- D. کوئی بھی نہیں.
|
7 |
--------------- کے میدانی علاقوں کو گرچ چمک کے ساتھ بارش اور گردغبار کے طوفان کے سامنا کرنا پڑتا ہے. |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. پشاور
- D. کوئٹہ
|
8 |
پاکستان میں تین چوتھائی سے زیادہ بارش...... سے حاصل ہوتی ہے. |
- A. موسم گرما کا مون سون
- B. موسم سرما کا مون سون
- C. موسم بہار کا مون سون
- D. کوئی بھی نہیں
|
9 |
صحرائے صحارا..... کے موسمی علاقے میں واقع ہے. |
- A. منتقہ حاری
- B. خط استوا
- C. معتدل
- D. قطبی
|
10 |
سدا بہار جنگل ........... آب وہوا والے علاقے میں پائے جاتے ہیں. |
- A. استوائی
- B. حاری
- C. قطبی
- D. سرد
|