1 |
دریا کی پہاڑی وادی گہری ہوکر شکل اختیار کرلیتی ہے. |
- A. وی کی
- B. ایکس کی
- C. ڈبلیو کی
- D. یو کی
|
2 |
مختلف عوامل کے زریعے پتھروں کے ٹوٹنے کو کہتے ہیں. |
- A. عمل فرسودگی
- B. کٹاو
- C. ابریشن
- D. کوئی نہیں
|
3 |
فضائی آلودگی کی وجہ سے تیزابی بارش کا نتیجہ ہوتا ہے. |
- A. کیمیائی عمل فرسودگی
- B. طبعی عمل فرسودگی
- C. حیاتیاتی عمل فرسودگی
- D. کوئ نہیں.
|
4 |
جب نرم چٹانیں ہوا کے ساتھ مل کر مکمل طور پرمٹ جاتی ہیں تو پیھے رہ جانے والی سخت چٹانیں کہلاتی ہیں. |
- A. یار دینگ
- B. ابریشن
- C. انسل برگ
- D. کوئی نہیںن
|
5 |
اگر ہواپنے ساتھ غیر مستحکم سیدی منتس لے جائے تع اس عمل کو کہتے ہیں. |
- A. انسل برگ
- B. ابریشن
- C. ڈی فلیشن
- D. یا رڈینگ
|
6 |
سمندر کا ایک گول اور چھوٹا حصہ کہلاتا ہے. |
- A. محراب
- B. لہر
- C. خلیج
- D. جھیل
|
7 |
کیویٹینز کٹاؤ کے عمل سے ............... میں تبدیل ہوجاتا ہے. |
- A. پیڈ لینڈ
- B. غار
- C. سمندری محراب
- D. ساحل
|
8 |
کٹاؤ کے عمل سے جب سمندری محراب زمین سے الگ ہوتی ہے تو اسے کہتے ہیں. |
- A. ڈھیر
- B. غار
- C. ساحل
- D. محراب
|
9 |
عمل فرسودگی کی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
جانداروں کے رہنے کی وجہ سے عمل فرسودگی کو کہا جاتا ہے. |
- A. حیاتیاتی فرسودگی
- B. کیمیائی فرسودگی
- C. طبعی عمل فرسودگی
- D. زمینی کٹاؤ
|