1 |
پاکستان کے مشرق میں واقع ہے. |
- A. بحیرہ عرب
- B. چین
- C. بھارت
- D. افغانستان
|
2 |
طول بلد کتنے درجوں پر مشتمل ہے |
- A. 180 درجے پر
- B. 100 درجے پر
- C. 260 درجے پر
- D. 360 درجے پر
|
3 |
کتاب کی صورت میں نقشوں کے مجموعے کو کہتے ہیں. |
- A. گلوب
- B. اٹلس
- C. پمفلٹ
- D. رجسٹر
|
4 |
وہ پیمانہ جو الفاظ کی صورت میں لکھا جاتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. کسری پیمانہ
- B. عبارتی پیمانہ
- C. خطی پیمانہ
- D. لکیری پیمانہ
|
5 |
ایک افقی لائن کی صورت میں جو زمین پر فاصلے اور نقشے پر فاصلے کے درمیان نسبت دکھائی دے اسے کہتے ہیں. |
- A. عبارتی پیمانہ
- B. کسری پیمانہ
- C. فرضی پیمانہ
- D. خطی پیمانہ
|
6 |
اگر ہم مشرق کی طرف منہ کریں تو ہمارے دائیں جانب کون سی سمت ہوگی. |
- A. مغرب
- B. شمال
- C. جنوب
- D. شمال مغرب
|
7 |
نقشہ پر کس سمت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے |
- A. مشرق
- B. مغرب
- C. جنوب
- D. شمال
|
8 |
نقشے پر سطح سمندر سے ایک جیسی بلندے رکھنے والے علاقوں کو ملانے والے خطوط کہلاتے ہیں. |
- A. عرض بلد
- B. طول بلد
- C. خطوط مساوی
- D. کنثورز
|
9 |
نقشے پر بلندی دکھانے کے لیے بنائے جاتے ہیں. |
- A. کنثورز
- B. پہاڑ
- C. دھبے
- D. بلک بورڈ
|
10 |
زمین کا ماڈل ہے |
- A. نقشہ
- B. خاکہ
- C. گلوب
- D. گراف
|