1 |
موہنجودڑو کس علاقے کا قدیم ترین شہر ہے |
- A. پاکستان
- B. عراق
- C. مصر
- D. چین
|
2 |
دریاؤں کے کناروں کے ساتھ واقع بستیاں کس شکل کی ہوتی ہیں |
- A. گولائی دار
- B. لمبوتری
- C. مربع
- D. بکھری ہوئی
|
3 |
دریا یا سڑک کے ساتھ ساتھ پھیلی ہوئی بستیاں عموما ہوتی ہیں |
- A. گول شکل کی
- B. جڑی ہوئی
- C. بکھری ہوئی
- D. لمبوتری شکل کی
|
4 |
جب ایک جگہ مستقل طور پر بہت سارے گھر بنائیں تو اسے کہتے ہیں |
- A. ًملک
- B. بستی
- C. دربار
- D. آبادی
|
5 |
مکہ، یروشلم اور ویٹی کن سٹی کی وجہ شہرت کیا ہے |
- A. تجارتی مراکز
- B. دارالحکومت
- C. مذہبی مقامات
- D. تفریحی مقامات
|
6 |
ایسے شہر جو ملک کے دارالحکومت ہوں یا تجارتی اہمیت کے حامل کہلائیں گے |
- A. میگا پولیس
- B. شہر
- C. میٹروپولیٹن شہر
- D. گنجان شہر
|
7 |
لاہور کس دریا کے کنارے اباد ہے |
- A. سندھ
- B. چناب
- C. راوی
- D. جہلم
|
8 |
مصر کی شہری بستوں میں شامل ہیں |
- A. لاکاش ،اڑ، بابل ، یروک
- B. بابل، چنگ جان
- C. چنگ چان، این ینگ
- D. ممفس ، تھپس
|
9 |
عراق کی شہری بستیاں ہیں |
- A. ٌلاکاش ، بابل
- B. ممفس ، تھپس
- C. موہنجودڑو، ہڑپہ
- D. چنگ چان، این ینگ
|
10 |
ان میں سے کون سا شہر بندرگاہ نہیں ہے |
- A. کراچی
- B. ممبئی
- C. مکہ
- D. نیو یارک
|