1 |
وہ چٹانیں جو جانوروں اور پودوں کے فوسل پر مشتمل ہوتی ہیں کہلاتی ہیں |
- A. آرگینک
- B. ان آرگینک
- C. کیمیائی تشکیل
- D. کوئی نہیں
|
2 |
اوپری مینٹل کا درجہ حرارت ............ ڈگری سینٹی گریڈ ہے. |
- A. 1000
- B. 1500
- C. 2000
- D. 2500
|
3 |
مینٹل کی گہرائی تقریبا.................کلومیٹر ہے. |
- A. 2800
- B. 2900
- C. 3000
- D. 3100
|
4 |
زمین کی اندرونی سطح .......... تہوں پر مشتمل ہوتی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
زمین کی کرسٹ کے بعد زمین کی مرکزی تہہ کہلاتی ہے. |
- A. کور
- B. مینٹل
- C. کرسٹ
- D. پلیٹ
|
6 |
ٹیکنوٹک پلیٹوں کی ایک دوسرے کی طرف حرکت کہلاتی ہے. |
- A. ڈائی ورجنس پلیٹ فالٹ
- B. کنورجنس پلیٹ فالٹ
- C. ٹرانسفورم پلیٹ فالٹ
- D. کوئی نہیں
|
7 |
پاکستان میں چٹانی نمک کے سب سے زیادہ زخائر ........ میں موجود ہیں. |
- A. کھیوڑا
- B. کالاباغ
- C. لسبیلہ
- D. وڑچھ
|
8 |
----------- سب سے زیادہ اور مہنگا قیمتی پتھر ہے. |
- A. ہیرا
- B. کوئلہ
- C. جپسم
- D. نمک
|
9 |
براعظمی تہہ جو سلیکان اور ایلومینیم پر مشتمل ہے .... کہلاتی ہے. |
- A. سیما
- B. کرسٹ
- C. سیال
- D. مینٹل
|
10 |
نقشے ڈائینز کرنے والے کو کہا جاتا ہے. |
- A. کارٹو گرافر
- B. کارنوگرافی
- C. جیوگرافی
- D. کوئی نہیں
|