1 |
ان میں سے ایک اتش فشاں پہاڑ ہے |
- A. ہمالیہ
- B. بارز
- C. کراکاٹوا
- D. راکیز
|
2 |
ایسے میدانی علاقے جو کہ ہوا کی لائی ہوئی باریک مٹی سے معرض وجود میں آئیں انہیں کہتے ہیں |
- A. سیلابی میدان
- B. ہوائی میدان
- C. تحویلی میدان
- D. لوئیس میدان
|
3 |
ایلپس کا پہاڑی سلسلہ کہلاتا ہے |
- A. بلاک نما پہاڑ
- B. ملفوفہ پہاڑ
- C. اتش فشاں پہاڑ
- D. سطح مرتفع
|
4 |
جو میدان ہوا ، دریا اور گلیشیئر کی توڑ پھوڑ سے معرض وجود میں اتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. آنہدامی میدان
- B. تحویلی میدان
- C. سیلابی میدان
- D. لوئیس میدان
|
5 |
بلاک نما پہاڑ ہیں |
- A. بارز
- B. راکیز
- C. مے آن
- D. ایٹنا
|
6 |
ایسے علاقے جہاں پرف رگڑ رگڑ کر علاقوں کو میدان میں تبدیل کردیتی ہے کہلاتے ہیں |
- A. انہدامی میدان
- B. کارسٹ میدان
- C. تحویل میدان
- D. گلیشیاائی میدان
|
7 |
ایسی سطح مرتفع جس کے چاروں طرف میدان یا سمندر ہوں کہلاتی ہے |
- A. میدانی سطح
- B. براعظمی سطح مرتفع
- C. انہدامی میدان
- D. بین الکوہی سطح
|
8 |
میدانی علاقے میں دنیا کی آبادی موجود ہے |
- A. 70 فیصد
- B. 80 فیصد
- C. 90 فیصد
- D. 60 فیصد
|
9 |
ایسی سطح مرتفع جو پہاڑوں کے دامن میں واقع ہو کہلاتی ہے |
- A. کوہ دامنی سطح
- B. بین الکوہی سطح
- C. براعظمی سطح
- D. میدانی سطح
|
10 |
ہمالیہ ، ایلپس ، راکیز اور انڈیز پہاڑ مشتمل ہیں |
- A. بلاک نما پہاڑوں پر
- B. ملفوفہ پہاڑوں پر
- C. آتش فشاں پہاڑوں پر
- D. کو ہمالیہ پہاڑوں پر
|