1 |
کون لوگ ایمان والوں اور اللہ تعالی کو دھوکا دینا چاہتے ہیں |
- A. ًمشرکین
- B. منافقین
- C. یہودی
- D. مسیحی
|
2 |
مدینہ منورہ کے آس پاس بڑی تعداد میں آباد تھے. |
- A. یہودی
- B. مسیحی
- C. مجوسی
- D. صحآبی
|
3 |
سورہ البقرہ کے اغاز میں اسلام کےکتنے عقائد بیان ہوا ہے. |
|
4 |
اللہ تعالی نے طور پر پہاڑ کو کن کے سروں پر بلند کیا . |
- A. مشرکین مکہ کے
- B. منافقین کے
- C. یہود کو
- D. نصاریٰ کو
|
5 |
سورہ البقرہ میں بیوہ کی عدت بیان کی گئی ہے. |
- A. چار ماہ اور دس دن
- B. چار ماہ اور بیس دن
- C. تین ماہ اور دس دن
- D. تین ماہ اور بیس دن
|
6 |
کس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ان کے رب کے بارے میں جھگڑا کیا. |
- A. نمرود نے
- B. فرعون نے
- C. ہامان نے
- D. قارون نے
|
7 |
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا پتھر پر مارا تو اس میں سے چشمے پھوٹ پڑے. |
|
8 |
جس قوم میں اجتماعی بزدلی آجائے تع وہ نہیں بچ سکتی |
- A. ہلاکت سے
- B. ترقی سے
- C. خوش حالی سے
- D. کامیابی سے
|
9 |
کون سی کتاب میں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے. |
- A. تورات
- B. انجیل
- C. زبور
- D. قران مجید
|
10 |
قرآن مجید کی سب سے طویل سورت کا نام ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ المائدہ
- C. سورہ ال عمران
- D. سورہ النساء
|