1 |
سورہ الانفال قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے سورت ہے. |
- A. چھٹی
- B. ساتویں
- C. آٹھویں
- D. نویں
|
2 |
غزوہ بدر سے پہلے کفار مکہ نے مدینہ منورہ مین خط لھا. |
- A. کعب بن اشرف کو
- B. عمرو بن عبدہ کو
- C. عبداللہ بن آبی کو
- D. عتبہ بن ربعیہ کو
|
3 |
دین اسلام میں جہاد کا اہم مقصد خاتمہ ہے. |
- A. امن کا
- B. جہالت کا
- C. فتنے کا
- D. نادانی کا
|
4 |
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی. |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
5 |
سورہ انفال میں احکام بیان ہوئے ہیں. |
- A. جہاد کے
- B. نماز کے
- C. پردے کے
- D. حج کے
|
6 |
اللہ تعالی نے ایمان والوں کو میدان جنگ میں حکم دیا ہے. |
- A. ثابت قدمی
- B. کفایت شعاری
- C. انصاف کا
- D. اچھے اخلاق
|
7 |
سورہ االانفال نازل ہوئی. |
- A. 5 ہجری میں
- B. 4 ہجری میں
- C. 2 ہجری میں
- D. 3 ہجری میں
|
8 |
مسجد الحرام کے متولی ہیں. |
- A. تعلیم یافتہ لوگ
- B. پرہیز گار لوگ
- C. مال دار لوگ
- D. کفایت شعار لوگ
|
9 |
سورہ انفال میں اہل مکہ کو اجنام سے ڈرایا گیا ہے. |
- A. قوم ثمود
- B. قوم عاد کے
- C. آل فرعون کے
- D. بنی اسرائیل
|
10 |
نفل کہتے ہیں. |
- A. عمدہ چیز
- B. اونی چیز
- C. مہنگی چیز
- D. زائد چیز
|