1 |
اللہ تعالی نے غزوہ بدر میں پانی اس لیے اتارا تاکہ تم سے دور کردے. |
- A. برائی
- B. ناپاکی
- C. شیطان کی کندگی
- D. جہالت
|
2 |
سورہ الانفال میں یوم فرقان کہاگیا ہے. |
- A. غزوہ احد
- B. غزوہ بدر
- C. غزوہ خیبر کو
- D. غزوہ خندق کو
|
3 |
نفل کہتے ہیں. |
- A. عمدہ چیز
- B. اونی چیز
- C. مہنگی چیز
- D. زائد چیز
|
4 |
مسجد الحرام کے متولی ہیں. |
- A. تعلیم یافتہ لوگ
- B. پرہیز گار لوگ
- C. مال دار لوگ
- D. کفایت شعار لوگ
|
5 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ کافروں کے مقابلے میں تیار رکھیں. |
- A. کتابیں
- B. قوت
- C. اوزار
- D. برتن
|
6 |
غزوہ بدر کا دوسرا نام ہے. |
- A. یوم الفرقان
- B. غزوہ احزاب
- C. جیش العسرہ
- D. جنگ فجار
|
7 |
غزوہ بدر میں کافر جنگجوؤں کی تعداد تھی. |
- A. 500
- B. 1000
- C. 1500
- D. 2000
|
8 |
سورہ الانفال قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے سورت ہے. |
- A. چھٹی
- B. ساتویں
- C. آٹھویں
- D. نویں
|
9 |
سورہ الانفال کی کل آیات ہیں. |
- A. 75
- B. 120
- C. 200
- D. 286
|
10 |
جو جنت کے مدیان سے بگیر کسی وھہ سے منہ پھیرے تو اس کا ٹھکانہ ہے. |
- A. قید خانہ
- B. بازار
- C. جہنم
- D. مسجد
|