1 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے تیر اندازوں کو پہاڑی درہ پر مقرر فرمایا. |
|
2 |
سورہ آل عمران میں بہترین امت قرار دیا ہے. |
- A. بنی اسرائیل کو
- B. اہل مدین کو
- C. امت مسلمہ کو
- D. قوم سبا کو
|
3 |
مسلمان کو اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے. |
- A. بدحالی میں
- B. مفلسی میں
- C. خوش حالی میں
- D. ہر حال میں
|
4 |
حضرت عمران ، حضرت مریم علیہھم السلام کے تھے. |
- A. چچا
- B. دادا
- C. والد
- D. خالو
|
5 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|
6 |
نجران کے بڑے سرداروں میں سے کتنے بڑے سردار خاص تھے. |
|
7 |
مباہلہ کے واقعہ کا زکر کس سورت میں آیا ہے. |
- A. سورہ آل عمران
- B. سورہ البقرہ
- C. سورہ النساء
- D. سورہ المائدہ
|
8 |
غزوہ احد میں شہید ہونے والی صحابی ہیں. |
- A. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
اللہ تعالی نے حضرت زکریا علیہ السلام کو کتنے دن اشاروں سے بات کرنے کا کہا. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
جن لوگوں نے اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک ٹہرایا تو ان کا ٹھکانہ ہے. |
- A. قید خانہ
- B. جہنم کی آگ
- C. ویران علاقہ
- D. خوفناک جگہ
|