1 |
آل عمران سے مراد ہے |
- A. عمران کا پڑوسی
- B. چمران کا قبیلہ
- C. عمران کا خاںدان
- D. عمران کے رشتے دار
|
2 |
اللہ تعالی کی عبادت کے لیے سب سے پہلا گھر بنایا گیا وہ ہے. |
- A. مدینہ میں
- B. مکہ میں
- C. فلسطین میں
- D. جدہ میں
|
3 |
نجران کے بڑے سرداروں میں سے کتنے بڑے سردار خاص تھے. |
|
4 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|
5 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے. |
- A. پیدائشی اندھے کو صحت یاب کرنا
- B. عصا کا سانپ بننا
- C. چمکتا ہوا ہاتھ
- D. لوہے کا نرم ہونا
|
6 |
امت مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے |
- A. افراد قوت کی
- B. اتفاق و اتحاد کی
- C. ریاستوں کی
- D. وسائل کی
|
7 |
سورہ آل عمران میں بہترین امت قرار دیا ہے. |
- A. بنی اسرائیل کو
- B. اہل مدین کو
- C. امت مسلمہ کو
- D. قوم سبا کو
|
8 |
اے ایمان والو! اگر تم کافروں کا کہنا مانو گے تو وہ تمہیں پھیر دیں گے. |
- A. کفر کی طرف
- B. جہالت کی طرف
- C. نادانی کی طرف
- D. غربت کی طرف
|
9 |
اطاعت رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وھہ سے معاف ہوجاتے ہیں. |
- A. قرضے
- B. گناہ
- C. صدقے
- D. عمل
|
10 |
کون لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں جہنم کی آگ نہ چھوئے گی. |
- A. مجوسی
- B. یہودی
- C. عیسائی
- D. مشرکین
|