1 |
سورہ انفال میں اللہ تعالی نے کس برے کام کے کرنے سے منع فرمایا ہے. |
- A. غیبت
- B. خیانت
- C. دھوکا
- D. حسد
|
2 |
سورہ انفال کے آغاز میں زکر ہے. |
- A. مال غنیمت کا
- B. نماز کا
- C. زکوۃ کا
- D. جہاد کا
|
3 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ کافروں کے مقابلے میں تیار رکھیں. |
- A. کتابیں
- B. قوت
- C. اوزار
- D. برتن
|
4 |
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے آٹھویں سورت ہے |
- A. سورہ الاعراف
- B. سورہ التوبہ
- C. سورہ ابراہیم
- D. سورہ انفال
|
5 |
غزوہ بدر میں مسلمان مجاہدین کی تعداد تھی. |
- A. 213
- B. 313
- C. 413
- D. 513
|
6 |
سورہ الانفال کی کل آیات ہیں. |
- A. 75
- B. 120
- C. 200
- D. 286
|
7 |
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی. |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
8 |
سورہ انفال میں احکام بیان ہوئے ہیں. |
- A. جہاد کے
- B. نماز کے
- C. پردے کے
- D. حج کے
|
9 |
دین اسلام میں جہاد کا اہم مقصد خاتمہ ہے. |
- A. امن کا
- B. جہالت کا
- C. فتنے کا
- D. نادانی کا
|
10 |
غزوہ بدر سے پہلے کفار مکہ کا ایک سردار ابوسفیان بڑا تجآرتی قافلے لے کر گیا. |
- A. ایران
- B. مصر
- C. شام
- D. عراق
|