1 |
غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا |
- A. مشرکین سے
- B. یہودیوں سے
- C. عیسائیوں سے
- D. منافقین سے
|
2 |
غزوہ موتہ میں کتنے ہزار کے اسلامی لشکر نے 2 لاکھ عیسائی فوج کو شکست فاش دی. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|
3 |
یہود کس نبی کو اللہ تعالی کا بیٹا قرار دیتے تھے. |
- A. حضرت عزیز علیہ السلام کو
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
- C. حضرت سلیمان علیہ السلام کو
- D. حضرت ہارون علیہ السلام کو
|
4 |
سورہ توبہ میں زکر ہے؛ |
- A. عرفات کا
- B. حدیبیہ کا
- C. غار ثور کا
- D. غار حرا کا
|
5 |
کس دن مسلمانوں پر زمین وسعت کےباوجود تنگ ہوگئی تھی. |
- A. فتح مکہ
- B. غزوہ بدر
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ تبوک
|
6 |
اے ایمان والو ! اللہ کی نافرمانی سے ڈرو اور ساتھ ہوجاؤ |
- A. سچے لوگوں کے
- B. رحم دل لوگوں کے
- C. پڑھے لکھے لوگوں کے
- D. نادانوں کے
|
7 |
غزوہ تبوک میں مسلمانوںکا ہدف تھا. |
- A. ایرانیوں کا لشکر
- B. رومیوں کا لشکر
- C. یہودیوں کا لشکر
- D. مکہ والوں کا لشکر
|
8 |
مسلمانوں کے عزم اور حوصلے کی وجہ سے مرعوب ہوگیا. |
- A. کسریٰ
- B. ہر قل
- C. مقوقس
- D. نجاشی
|
9 |
مسلمانوں کی فوج تبوک میں کتنے دن ٹھری رہی. |
- A. پندرہ دن
- B. بیس دن
- C. پچییس دن
- D. تیس دن
|
10 |
بسم اللہ الرحمان الرحیم تعلیم ہے. |
- A. بھائی چارہ
- B. صلہ رحمی
- C. امان کی
- D. تقویٰ کی
|