1 |
اللہ تعالی نے غزوہ بدر میں پانی اس لیے اتارا تاکہ تم سے دور کردے. |
- A. برائی
- B. ناپاکی
- C. شیطان کی کندگی
- D. جہالت
|
2 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ کافروں کے مقابلے میں تیار رکھیں. |
- A. کتابیں
- B. قوت
- C. اوزار
- D. برتن
|
3 |
مکہ والوں کے تجارتی قافلے کا سردار تھا. |
- A. ابولہب
- B. امیہ بن خلف
- C. ابوسفیان
- D. ابوجہل
|
4 |
غزوہ بدر میں مسلمان مجاہدین کی تعداد تھی. |
- A. 213
- B. 313
- C. 413
- D. 513
|
5 |
غزوہ بدر مین کفار مکہ کے کتنے سردار مارے گئے. |
|
6 |
غزوہ بدر میں کافر جنگجوؤں کی تعداد تھی. |
- A. 500
- B. 1000
- C. 1500
- D. 2000
|
7 |
اسلام میں جہاد کا مقصد ہے. |
- A. فتوحات میں اضافہ
- B. مال غنیمت کا حصول
- C. اللہ تعالی کی رضا
- D. قوموں پر غالب آنا
|
8 |
سورہ انفال کب نازل ہوئی. |
- A. دو ہجری
- B. تین ہجری
- C. چار ہجری
- D. پانچ ہجری
|
9 |
کن لوگوں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کیا کہ اگر قرآن برحق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسایا ہمٰں درد ناک عذاب دے. |
- A. یہود نے
- B. منافقین نے
- C. مشرکین مکہ نے
- D. نصاریٰ نے
|
10 |
سورہ الانفال میں یوم فرقان کہاگیا ہے. |
- A. غزوہ احد
- B. غزوہ بدر
- C. غزوہ خیبر کو
- D. غزوہ خندق کو
|