1 |
سورہ البقرہ میں انسانوں کی قسمیں بیان کی گئی ہیں. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
2 |
مدینہ منورہ کے آس پاس بڑی تعداد میں آباد تھے. |
- A. یہودی
- B. مسیحی
- C. مجوسی
- D. صحآبی
|
3 |
حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو اپنا روحانی پیشوا مانتے تھے. |
- A. یہودی
- B. نصاریٰ
- C. مشرکین مکہ
- D. یہ سب
|
4 |
گائے کا جسم کا حصہ مقتول کے جسم سے لگانے کا واقعہ کو دیکھ کر بنی اسرائیل کے دل اس طرح سخت ہوگئے جیسے |
- A. پتھر
- B. لکڑی
- C. فولاد
- D. لوہا
|
5 |
سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے. |
- A. تقویٰ کو
- B. شکر کو
- C. عدل کو
- D. احسان کو
|
6 |
کس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ان کے رب کے بارے میں جھگڑا کیا. |
- A. نمرود نے
- B. فرعون نے
- C. ہامان نے
- D. قارون نے
|
7 |
شراب اور جوئے کی حرمت کا پہلا حکم کس سورت میں نازل ہوا. |
- A. سورہ الاحزاب
- B. سورہ البقرہ
- C. سورہ التوبہ
- D. سورہ النساء
|
8 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کتنے دنوں کے لیے کوہ طور پر گئے |
|
9 |
سورہ البقرہ کی کون سی ایت آیت الکرسی ہے. |
- A. 254
- B. 255
- C. 256
- D. 257
|
10 |
قرض کے معاملات میں ایک مرد کی جگہ کتنی عورتوں کی گواہیاں قبول کی جائیں گی. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|