1 |
کس دن مسلمانوں پر زمین وسعت کےباوجود تنگ ہوگئی تھی. |
- A. فتح مکہ
- B. غزوہ بدر
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ تبوک
|
2 |
سورہ التوبہ میں اللہ تعالی نے مشرکوں کو قرار دیا ہے. |
- A. ناپاک
- B. نادان
- C. دنیا دار
- D. متکبر
|
3 |
غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کتنے میل کا فاصلہ طے کرکے ملک شام پہنچا. |
- A. چار سو میل
- B. پانچ سو میل
- C. سات سو میل
- D. چھ سو میل
|
4 |
اللہ تعالی کے نزدیک مہینوں کی تعداد ہے. |
- A. نو
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|
5 |
سورہ التوبہ میں تفصیلی زکر ہے. |
- A. جنگ یرموک
- B. فتح مکہ کا
- C. غزوہ تبوک کا
- D. جنگ موتہ
|
6 |
سورہ توبہ میں زکر ہے؛ |
- A. عرفات کا
- B. حدیبیہ کا
- C. غار ثور کا
- D. غار حرا کا
|
7 |
حرمت والے مہینے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
اللہ تعالی نے منافق مردوں اور عورتوں سے وعدہ کیا ہے. |
- A. ناکامی کا
- B. کامیابی کا
- C. ترقی کا
- D. جہنیم کی آگ کا
|
9 |
غزوہ تبوک میں مسلمانوںکا ہدف تھا. |
- A. ایرانیوں کا لشکر
- B. رومیوں کا لشکر
- C. یہودیوں کا لشکر
- D. مکہ والوں کا لشکر
|
10 |
بسم اللہ الرحمان الرحیم تعلیم ہے. |
- A. بھائی چارہ
- B. صلہ رحمی
- C. امان کی
- D. تقویٰ کی
|