1 |
اللہ تعالی کی عبادت کے لیے سب سے پہلا گھر بنایا گیا وہ ہے. |
- A. مدینہ میں
- B. مکہ میں
- C. فلسطین میں
- D. جدہ میں
|
2 |
سورہ آل عمران میں فرقان کہا گیا ہے. |
- A. تورات
- B. زبور
- C. انجیل
- D. قران مجید
|
3 |
حضرت عمران ، حضرت مریم علیہھم السلام کے تھے. |
- A. چچا
- B. دادا
- C. والد
- D. خالو
|
4 |
غزوہ احد کس دن برپا ہوا. |
- A. اتوار کو
- B. ہفتہ کو
- C. سوموار کو
- D. منگل کو
|
5 |
آل عمران کی آیات کی تعداد ہے. |
- A. 75
- B. 129
- C. 200
- D. 286
|
6 |
سورہ آل عمران کیآیت اکسٹھ کہلاتی ہے. |
- A. آیت احسان
- B. آیت مباہلہ
- C. آیت سجدہ
- D. آیت عدل
|
7 |
حق و باطل کے مابین برپا ہونے والا دوسرا غزوہ ہے. |
- A. غزوہ احد
- B. غزوہ خندق
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ بدر
|
8 |
آیات محکمات اور آیات مشابہات کا زکر کس سورت میں ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ آل عمران
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ النساء
|
9 |
سورہ آل عمران میں خصوصیت کے ساتھ خطاب ہے. |
- A. اہل علم کو
- B. اہل یمن کو
- C. اہل عرب کو
- D. اہل کتاب کو
|
10 |
نجران کے بڑے سرداروں میں سے کتنے بڑے سردار خاص تھے. |
|