1 |
سورہ البقرہ کی کل آیات ہیں. |
- A. 280
- B. 282
- C. 284
- D. 286
|
2 |
گائے زبح کرنے کا حکم کس قوم سے متعلق ہے. |
- A. بنی اسرائیل کو
- B. قریش مکہ کو
- C. بنی اسماعیل کو
- D. قوم ثمود کو
|
3 |
سورہ البقرہ میں انسانوں کی قسمیں بیان کی گئی ہیں. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
4 |
ایتہ الکرسی حصہ ہے. |
- A. سورہ الرحمٰن
- B. سورہ یسیٰن
- C. سورہ البقرہ
- D. سورہ ال عمران
|
5 |
اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید، رسالت اور آخرت کا بیان کون سی سورت کے آغاز میں ہوا ہے |
- A. سورہ البقرہ میں
- B. سورہ آل عمران
- C. سورہ النساء
- D. سورہ المائدہ
|
6 |
دوسرے بارے کے آغاز میں س کا حکم نازل ہوا. |
- A. جہاد کا
- B. نماز کا
- C. تحویل قبلہ کا
- D. حج کا
|
7 |
اللہ تعالی کی خلاف ورزی اور تکبر کرناطرز عمل ہے. |
- A. برا
- B. شیطانی
- C. معیبو
- D. بے کار
|
8 |
اللہ تعالی سود کو مٹاکر بڑھاتا ہے. |
- A. صدقات کو
- B. جزیہ کو
- C. خراج کو
- D. فدیہ کو
|
9 |
کون سی کتاب میں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے. |
- A. تورات
- B. انجیل
- C. زبور
- D. قران مجید
|
10 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کتاب کا نام ہے. |
- A. زبور
- B. تورات
- C. انجیل
- D. قران مجید
|