1 |
مالتھس کا تعلق تھا |
- A. فرانس
- B. برطانیہ
- C. جرمنی
- D. روس
|
2 |
قدرت کا مفت عطیہ ہے. |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
3 |
ایسا سرمایہ جس سےمزدور کو عمل پیدائش میں مدد ملتی ہے کہلاتا ہے. |
- A. اجرتی سرمایہ
- B. امدادی سرمایہ
- C. مادی سرمایہ
- D. غیر مادی سرمایہ
|
4 |
عامل پیدائش کی قوت سودا بازی کمزور ہوتی ہے. |
- A. کسان
- B. سرمایہ دار
- C. تنظیم
- D. محنت
|
5 |
وہ عامل جو انسانی کوششوں کا نتیجہ ہے. |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
6 |
درج زیل میں سے ایک کو سرمایہ کی شے تصور نہیں کیا جاسکتا . |
- A. ٹریکٹر
- B. بیج
- C. بجلی گھر
- D. ریفریجریٹر
|
7 |
مالتھس کے مطابق اگر آبادی کو مصنوعی طریقوں سے روکنے کی کوشش نہ کی جائے تو ایک ملک کی آبادی دوگنی ہوجائے گی |
- A. 15 سال میں
- B. 20 سال میں
- C. 25 سال
- D. 30 سال میں.
|
8 |
اگر ایک مزدور ایک پیشہ چھوڑ کر اسی درجے ار مرتبے کا دوسرا پیشہ اختیار کرے اور اس کا معاوضہ میں خاص فرق نہ پڑے تو اسے کہا جاتا ہے. |
- A. جغرافیائی نقل پذیری
- B. افقی نقل پذیری
- C. عمودی نقل پذیری
- D. سماجی نقل پذیری
|
9 |
واحد آجر تنطیم کی شکل ہے. |
- A. سادہ
- B. قدیم
- C. قدیم اور سادہ
- D. نئی اور پیچیدہ
|
10 |
جنگلات، معدنیات، سمندر اور پہاڑ کس عامل پیدائش میں شامل ہیں. |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنطیم
|