1 |
اگر کسی شے کی طلب اس کے نعمالبدل کی قیمت تبدیل ہونے سے تبدیل ہوجائے تو کہا جاتا ہے. |
- A. قیمت کی لچک
- B. نقطی لچک
- C. متفاطع لچک
- D. قوسی لچک
|
2 |
معاشیات میں کسی شے کی طلب سے مراد ہے. |
- A. کسی شے کی خؤاہش ظاہر کرنا
- B. کسی شے کوخریدنے کی طاقت رکھنا
- C. شے کی خواہش کے ساتھ ساتھ خریدنے کی طاقت رکھنا
- D. شے کی مقدار
|
3 |
شے کی قیمت میں تبدیلی کے باعث بی شے کی طلب میں آنے والی تبدیلی کو کہتے ہیں |
- A. امدنی لچک
- B. نقطی لچک
- C. متقاطع لچک
- D. قوسی لچک
|
4 |
عمودی خط طلب ہوتا ہے |
- A. کم لچکدار
- B. زیادہ لچدار
- C. مکمل لچکدار
- D. غیر لچکدار
|
5 |
جب کسی شے کی قیمت اور طلب میں نمایاں تبدیلی واقع ہوتو اسے کہا جاتا ہے. |
- A. نقطی لچک
- B. قوسی لچک
- C. متقاطع لچک
- D. آمدنی لچک
|
6 |
وزیر خزانہ زیادہ لچکدار طلب والی اشیاء پر ٹیکس لگاتا ہے. |
- A. کم شرح سے
- B. زیادہ شرح سے
- C. یکساں شرح سے
- D. صفر شرح سے
|
7 |
آمدنی میں تبدیلی کے باعث شے کی طلب میں آنے والی تبدیلی کو کہتے ہیں. |
- A. طلب کی لچک
- B. رسد کی لچک
- C. آمدنی لچک
- D. متقاطع لچک
|
8 |
جب قیمت کے علاوہ دوسرے عوامل کی وجہ سے طلب کم ہوجائے تو اسے کہتے ہیں. |
- A. طلب کا بڑھنا
- B. طلب کا گرنا
- C. طلب کا پھیلنا
- D. طلب کا سکرنا
|
9 |
اگر قیمت اور طلب دونون میں تبدیلی کی شرح برابر ہو تو طلب کی لچک ہوگی. |
- A. اکائی سے زیادہ
- B. اکائی کے برابر
- C. اکائی سے کم
- D. لا محدود
|
10 |
طلب کی بڑھنے کی وجہ سے خط طلب کس طرف منتقل ہوتا ہے. |
- A. دائیں
- B. بائیں
- C. دونوں طرف
- D. نیچے
|