1 |
زراعت پر جلدی اطلاق ہوتا ہے. |
- A. قانون تکثیر حاصل
- B. قانون تقلیل حاصل
- C. قانون استبدال
- D. قانون تقلیل مصارف
|
2 |
قانون تکثیر مصارف میں مختتم مصارف |
- A. بڑھتے ہیں.
- B. گرتے ہیں.
- C. ٰیکساں رہتے ہیں.
- D. تبدیل ہوتے رہتے ہیں.
|
3 |
قوانین حاصل کی تعداد ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
عاملین پیدائش اور پیدوار کے درمیان پایا جانے والا تفاعلی رشتہ ہوتا ہے. |
- A. پیدائش وسائل
- B. پیدائش دولت
- C. تفاعل پیدائش
- D. طریقہ پیدائش
|
5 |
جن پیداواری شعبے میں انسانی دماغ اور زہانت کا عمل دخل زیادہ ہو وہاں اطلاق ہوتا ے. |
- A. قانون تکثیر حاصل کا
- B. قانون یکسانی حاصل کا
- C. قانون تقلیل حاصل کا
- D. قانون تکثیر مصارف کا
|
6 |
کوئی ایک عامل پیدائش کسی دوسرے عامل پیدائش کی جگہ نہیں لیے سکتا. |
- A. قانون تقلیل حاصل
- B. قانون یکسانی حاصل
- C. قانون تکثیر حاصل
- D. قوانین حاصل
|
7 |
ایسی کفائتیں جو تمام فرموں کو میسر ہوں کہلاتی ہیں. |
- A. کاروباری کفائتیں
- B. اندرونی کفائتیں
- C. بیرونی کفائتیں
- D. فنی کفائتیں.
|
8 |
قانون متغیر تناسبات مجموعہ ہے. |
- A. پیداوار سے متعلق دو قوانین کا
- B. ہیداوار سے متعلق تین قوانین کا
- C. پیداوار سے متعلق چار قوانین کا
- D. پیداوار سے متعقل پانچ قوانین کا
|
9 |
ایسی کفائتیں جو خاص کاروبار یا فرم کے ساتھ وابستہ ہوں |
- A. کارباری
- B. اندرونی
- C. بیرونی
- D. منفی
|
10 |
قانون تکثیر حاصل کا دوسرا نام ہے. |
- A. قانون مصارف
- B. قانون تکثیر مصارف
- C. قانون تقلیل مصارف
- D. قانون یکسانی مصارف
|