1 |
کسی بھی شے کی حاجت اس وقت پوری ہوتی ہے جب اس کا مختتم افادہ ہوجائے. |
- A. مثبت
- B. صفر
- C. منفی
- D. کم سے کم
|
2 |
درج زیل میں سے ایک قانون تقلیل افادہ مختتم کا مفروضہ نہیں. |
- A. شے کی یکساں نوعیت
- B. شے کا وقفوں کے ساتھ استعمال
- C. شے کی مناسب مقدار
- D. صارف کی زہنی کیفیت نہ بدلے
|
3 |
بارش ، دھوپ ، ہوا وغیرہ مثالیں ہیں. |
- A. معاشی حاجات کی
- B. غیر معاشی حاجات کی
- C. ضروریات کی
- D. اسائشی حاجات کی
|
4 |
اشیائ کی اقسام ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
قانون تقلیل افادہ مختتم کے مطابق کسی شے کا مختتم افادہ |
- A. بڑھتا جاتا ہے
- B. کم ہوتا جاتا ہے.
- C. معین رہتا ہے
- D. منفی ہوجاتا ہے
|
6 |
نقطہ سیری پر مختتم افادہ ہوتا ہے. |
- A. صفر
- B. مثبت
- C. منفی
- D. ابتدائی
|
7 |
جب مختتم افادہ صفر ہوتو کل افادہ ہوتا ہے. |
- A. کم سے کم
- B. مثبت
- C. زیادہ سے زیادہ
- D. صفر
|
8 |
ایک عقلمند صارف کا مقصد ہوتا ہے. |
- A. اپنی محدو امدنی سے زیادہ سے زیادہ خرچ کرنا
- B. کم سےکم قیمت پر اشیاء خریدنا
- C. موجودہ معاشی اشیاء پر اشیاء پر خریدنا
- D. خرچ کردہ رام سے زیادہ سے زیادہ افادہ حاصل کرنا
|
9 |
کس معشیت دان نے افادہ کا کرڈینل نظریہ پیش کیا. |
- A. مارشل
- B. کوروز
- C. کینن
- D. جے بی
|
10 |
خطوط عدم ترجہح کس طرح کے ہوتے ہیں. |
- A. ًمحدب
- B. مقعر
- C. افقی
- D. عمودی
|