1 |
اگر قیمت کے بڑھنے پر رسد بڑھ جائے تو اسے کہا جاتا ہے. |
- A. رسد کا پھیلنا
- B. رسد کا سکڑنا
- C. رسد کا بڑھنا
- D. رسد کا گرنا
|
2 |
رسد کی لچک کی پیمائش کے فارمولا کا طریقہ |
- A. مارشل سے منسوب
- B. رابنز سے منسوب
- C. آر-جی . دی این سے منسوب
- D. فلکس سے منسوب
|
3 |
ذخیرہ سے مراد شے کی وہ مقدار ہے. |
- A. جو منڈی میں فروخت کے لیے پیش کی جائے.
- B. جو مقدار منڈی میں فروخت کی جائے.
- C. کل پیداوار کو ذخیرہ کہتے ہیں.
- D. جو مقدار بغیر فروخت کے فرؤخت کار اپنے پاس رکھے
|
4 |
قیمت کا تکثیری تفاعل ہے. |
- A. طلب
- B. رسد
- C. افادہ
- D. صرف
|
5 |
اگر خط رسد وائی محور سے گزرے تو رسد کی لچک ہوتی ہے. |
- A. صفر
- B. لا محدود
- C. اکائی سے زیادہ
- D. اکائی سے کم
|
6 |
خط رسد کی منقتلی کی وجہ ہوتی ہے. |
- A. قیمت میں تبدیلی
- B. دیگر عوامل
- C. بچت میں تبدیلی
- D. طلب کی تبدیلی
|
7 |
جلد خراب یا ضائع ہونے والی اشیاء سبزیاں، پھل ، گوشت کی رسد ہوتی ہے. |
- A. کم لچکدار
- B. زیادہ لچکدار
- C. بہت زیادہ لچکدار
- D. غیر لچکدار
|
8 |
ضیاء پذیر اشیاء کی رسد کی لچک ہوتی ہے. |
- A. اکائی کے برابر
- B. اکائی سے زیادہ
- C. اکائی سے کم
- D. صفر
|
9 |
خط رسد بائیں سے دائیں اوپر جاتا ہے یہ رجحان کہلاتا ہے. |
- A. منفی
- B. مثبت
- C. افقی
- D. عمودی
|
10 |
طویل عرصے میں خط رسد ہوتا ہے . |
- A. کم لچکدار
- B. زیادہ لچکدار
- C. غیر لچکدار
- D. صفر لچکدار
|