1 |
متغیر کی تعریف کس ماہر معاشیات نے بیان کی ہے. |
- A. مارشل
- B. رابنز
- C. کوروز
- D. پیگو
|
2 |
شماریاتی اعداد کی اقسام ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
درج زیل میں سے غیر مسلسل متغیر کون سا ہے. |
- A. گاڑی کی رفتار
- B. وقت
- C. پانی کا بہاو
- D. قیمت
|
4 |
شماریات کی اقسام ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
ریاضیاتی معاشیات میں برامدات کےلیے علامت استعمال کی جاتیہے. |
|
6 |
شماریات تخمینوں اور امکانات کا نام ہے. |
- A. پروفیسر بوڈ نگن
- B. پروفیسر باؤلے
- C. میڑ
- D. کلارک
|
7 |
زر کی قدر میں تبدیلی کا اندازہ لگانے کے لیے شماریات میں. |
- A. عمومی اندازوں سے پرکھاجاتا ہے.
- B. خصوصی اندازوں سے پرکھا جاتا ہے.
- C. اشاری اعداد کی مدد سے ماپا جاتا ہے.
- D. کوئی طریقہ موجود نہیں.
|
8 |
ایسے متغیرات جو اپنے سلسلہ حدود کے اندر واقع کسی قدر کو چھوڑ کر نہ گزرے کہلاتا ہے. |
- A. ازاد متغیر
- B. مسلسل متغیر
- C. تابع متغیر
- D. غیر مسلسل متغیر
|
9 |
ایسی مقدار جس کی قدر معین نہ ہو بلکہ بدلتی رہے کہلاتی ہے. |
- A. ساکن مقدار
- B. متغیر
- C. آزاد متغیر
- D. تابع متغیر
|
10 |
ایسی مقدار جس کی قدر مستقل ہو کہلاتی ہے. |
- A. ساکن مقدار
- B. متغیر
- C. تابع متغیر
- D. آزاد متغیر
|