1 |
معاشی قوانین اخز کرنے کےلے اتقرائی طریقہ اختیار کیا. |
- A. کلاسیکل مکتب فکر
- B. نیو کلاسیکل مکتب فکر
- C. تاریخی مکتب فکر
- D. کینزین
|
2 |
پروفیسر رابنز کی کتاب معاشیات کی نوعیت و اہمیت کب شائع ہوئی. |
- A. 1914
- B. 1932
- C. 1934
- D. 1936
|
3 |
معاشیات کو دولت کا علم قرار دینے والاتھا. |
- A. آدم سمتھ
- B. رابنز
- C. مارشل
- D. پیگو
|
4 |
روزگار سود اور زر کا عمومی نظریہ نامی کتاب کس نے لکھی. |
- A. مارشل
- B. پیگو
- C. کیننز
- D. آدم سمتھ
|
5 |
مارشل کے مطابق معاشیات کا تعلق ہے. |
- A. دولت سے
- B. معاشرتی رویے سے
- C. مذہبی رویے سے
- D. مادی فلاح سے
|
6 |
کس ماہر معاشیات نے کلی معاشیات کا تصور پیش کیا. |
- A. آدم سمتھ
- B. مارشل
- C. پیگو
- D. کینز
|
7 |
علم معاشیات کو نوعیت اور اہمیت نامی کتاب کس نے لکھی. |
- A. آدم سمتھ
- B. مارشل
- C. رابنز
- D. کینز
|
8 |
ّعلم معاشیات انسانی طرز عمل کا مطالعہ کرتا ہے. |
- A. انفرادی زاویے سے
- B. اجتماعی زاویہ سے
- C. انفرادی اور اجتماعی زاویہ سے
- D. معاشرتی زاویہ سے
|
9 |
معاشیات کی سب سے واضح اور جامعہ تعریف ہے. |
- A. آدم سمتھ
- B. مارشل
- C. رابنز
- D. اے سی پیگو
|
10 |
قوانین کی پش گوئی نہین کی جاسکتی |
- A. سائنسی قوانین
- B. اخلاقی قوانین
- C. معاشی قوانین
- D. قدرتی قوانین
|