1 |
ایسی منڈی جس میں بانڈز ، کفالتوں ، اور کمپنیوں کے حصص کی خرید و فروخت ہوتی ہے. کہلاتی ہے. |
- A. زر کی منڈی
- B. سرمائے کی منڈی
- C. عام منڈی
- D. خاص منڈی
|
2 |
سونے اور پٹرول کی منڈی کو کہا جاتا ہے. |
- A. مقامی منڈی
- B. ملکی منڈی
- C. علاقائی منڈی
- D. عالمی منڈی
|
3 |
منڈی کی یہ تعریف" منڈی ایک ایس علاقہ ہے جہاں ایک وقت میں ایک جیسی چیز کی قیمت ایک ہی مقر ر ہوتی ہے. البتہ نقل و حمل کی اخراجات اس کے علاوہ ہیں. یہ بیان. |
- A. رابنز
- B. مارشل
- C. پروفیسر کلے
- D. پروفیسر کینز
|
4 |
مقام یا محل وقوع کے لحاظ سے منڈی کی اقسام |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھ
|
5 |
اگر منڈی می تمام دکانداروں کے پاس ایک ہی قسم اور معیار کی اشیاء ہوں تو اسے کہا جاتا ہے. |
- A. متجانس مصنوعات
- B. غیر متجانس مصنوعات
- C. مکمل منڈی
- D. غیر مکمل منڈی
|
6 |
معیار کی قیمت ہوتی ہے. |
- A. مستقل نوعیت
- B. عارضی نوعیت
- C. اختیاری نوعیت
- D. زاتی نوعیت
|
7 |
ایسی منڈی جہاں صرف ایک ہی شے کی خرید و فروخت ہوتی ہو. |
- A. عام منڈی
- B. خاص منڈی
- C. سرمائے منڈی
- D. زر کی منڈی
|
8 |
یہ منڈی کا فرض نہیں ہوتا کہ وہ |
- A. اشیاء کے لین دین کو ممکن بنائے
- B. خریداروں اور بیچنے والوں کو آپس میں ملائے.
- C. قیمت کا تعین
- D. زیادہ سے زیادہ پیداوار دے
|
9 |
اگر منڈی میں خریدنے والوں اور فروخت کرنے والوں کی کثیر تعداد ہو تو وہ منڈی کہلاتی ہے. |
- A. عام منڈی
- B. ملکی منڈی
- C. مکمل منڈی
- D. نامکمل منڈی
|
10 |
اگر کسی شے کی خرید و فروخت پورے ملک میں ہورہی ہو اور اس کی قیمت پورے ملک میں ایک تواس شے کی منڈی کہلاتی ہے. |
- A. مقامی منڈی
- B. علاقائی منڈی
- C. عالمی منڈی
- D. ملکی منڈی
|