1 |
منڈی کی قیمت کا تعین وہاں ہوگا جہاں. |
- A. رسد طلب سے زیادہ ہو.
- B. طلب رسد سے زیادہ ہو.
- C. طلب و رسد باہم برابر ہوں
- D. طلب کم لچکدار ہو رسد زیادہ لچکدار ہو.
|
2 |
ضیاع پذیر شے کی قیمت تبدیل ہونے کی وجہ ہوتی ہے. |
- A. رسد
- B. طلب
- C. مصارف
- D. آجر
|
3 |
طلب و رسد میں برابر اضافے سے متوازن قیمت. |
- A. بڑھ جاتی ہے.
- B. کم ہوجاتی ہے.
- C. یکساں رہتی ہے.
- D. صفر ہوجاتی ہے.
|
4 |
منڈی کا توازن وہاں ہوتا ہے جہاں طلب و رسد کی قوتیں آپس میں ہوتی ہیں. |
- A. مخالف سمت
- B. مثبت
- C. برابر
- D. منفی
|
5 |
جب طلب و رسد میں برابر اضافہ ہو تو متوازن قیمت ہوتی ہے. |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. وہی رہتی ہے.
- D. صفر
|
6 |
اگر رسد معین ہو تو طلب کے بڑھنے سے |
- A. متوازن قیمت کم ہوجاتی ہے.
- B. متوازن مقدار کم ہوجاتی ہے.
- C. متوازن قیمت بڑھ جاتی ہے.
- D. متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی.
|
7 |
متوازن قیمت پر طلب و رسد |
- A. بڑھ جاتی ہے.
- B. برابر ہوجاتی ہیں
- C. کم ہوجاتی ہیں.
- D. مختلف ہوتی ہیں.
|
8 |
طلب و رسد کے خطوط کس سمت حرکت کرتے ہیں. |
- A. ایک ہی سمت
- B. مخالف سمت
- C. ایک دوسرے کے متوازی
- D. افقی
|
9 |
جب رسد اور طلب میں یکساں کمی ہو تو قیمت |
- A. بڑھ جاتی ہے.
- B. کم ہوجاتی ہے.
- C. برابر رہتی ہے.
- D. صفر ہوجاتی ہے.
|
10 |
ایک شرط مکمل مقابلے کی شرط میں شامل نہیں ہے. |
- A. شے کی یکسانیت
- B. شے کی قیمت میں فرق
- C. خریداروں اور فروخت کاروں کی کثیر تعداد
- D. منڈی سے مکمل واقفیت
|