1 |
مکمل مقابلہ کی صورت حال میں اوسط حاصل کا خط ہوتا ہے. |
- A. عمودی
- B. افقی
- C. بڑھتا ہے
- D. گرتا ہے
|
2 |
مندرجہ زیل میں سے کون کون سے معین مصارف ہیں. |
- A. خام مال کی قیمت
- B. اجرتیں
- C. اشیاء سرمایہ
- D. مستقل ملازمین کی تنخواہیں.
|
3 |
اجارہ داری کے تحت فرموں کی تعداد ہے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
عرصہ قلیل میں اوسط مصارف کے خط کی شکل ہوتی ہے. |
- A. افقی
- B. عمودی
- C. مثبت جھکاؤ والی
- D. انگریزی کے حرف یو کی مانند
|
5 |
کل مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں. |
- A. اوسط معینہ مصارف
- B. اوسط مصارف
- C. مختتم مصارف
- D. اوسط متغیر مصارف
|
6 |
عرصہ طویل کا اوسط مصارف خط ہوتا ہے. |
- A. چپٹا
- B. طشتری نما
- C. ایس نما
- D. وی نما
|
7 |
عرصہ قلیل میں اوسط مصارف کا خط ہوتا ہے. |
- A. منفی رجحان
- B. یو شکل
- C. ایل شکل
- D. مثبت رجحان
|
8 |
جب اوسط مصارف کا خط کررہا ہوتا ہے تو مختتم مصارف کا خط اس سے |
- A. نیچے رہتا ہے.
- B. اوپر رہتا ہے
- C. متوازی رہتا ہے.
- D. عمودی رہتا ہے.
|
9 |
ایسے مصارف جو فرم کو اشیاء پیدا کرنے کی صورت میں ہی برداشت کرنا پڑیں. |
- A. ًّمعینہ مصارف
- B. متغیر مصارف
- C. کل مصارف
- D. اوسط معینہ مصارف
|
10 |
جب کل پیداوار میں کمی ہوجائے تو مختتم پیداوار |
- A. مثبت ہوتی ہے.
- B. منفی ہوتی ہے.
- C. صفر ہوتی ہے.
- D. بڑھ رہی ہوتی ہے.
|