1 |
جدید ماہرین معاشیات کے مطابق مزدوروں کی رسد مکمل طور پر لچکدار ہوتی ہے. |
- A. ایک صنعت کے لیے
- B. ایک فرم کےلیے
- C. ملک کے تمام فرموں کے لیے
- D. ملک کے تمام صنعتوں کے لیے
|
2 |
جس پیشے کا سماجی وقار بلند ہو اس پیشے مین کام کرنے والے شخص کی حقیقی اجرت |
- A. زیادہ ہوتی ہے.
- B. کسی حد تک زیادہ ہوتی ہے.
- C. کم ہوتی ہے
- D. بہت کم ہوتی ہے.
|
3 |
اجمالی منافع کا دوسرا نام ہے. |
- A. خام منافع
- B. مرکب منافع
- C. خالص منافع
- D. پہلا اور دوسرا
|
4 |
خالص اور مرکب منافع میں سب سے پہلے تمیز کرنے والے ہیں. |
- A. ہکس
- B. مارشل
- C. واکر
- D. کینز
|
5 |
نوکلاسیکل نظریہ کےمطابق شرح سود کا تعین کیسے ہوتا ہے. |
- A. رقوم برائے قرضہ کی طلب و رسد کا نظریہ
- B. زر نقد کی ترجیح کا نظریہ
- C. منافع غیر یقینی حالات کے سامنے کا نام
- D. نظریہ لگان
|
6 |
اگر سرمائے کی مختتم پیداواری گرتے گرتے صفر ہوجاتی ہے تو شرح سود بھی صفر ہوجاتی ہے. بلکہ منفی بھی ہوسکتی ہے. یہ الفاظ کس کے ہیں. |
- A. کینز
- B. وکسل
- C. وکسٹیڈ
- D. مالتھس
|
7 |
اجرت کس عامل پیدائش کا معاوضہ ہے. |
- A. زہن
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
8 |
منافع کی ادائیگی کے جواز کے بارے میں وضاحت کی ہے. |
- A. رابنز
- B. مارشل
- C. ہیگو
- D. کینز
|
9 |
"لگان مصارف پیدائش پورا کرنےکے بعد کاشت کار کے پاس بیچنے والی وہ خاص رقم ہے جو وہ مالک زمین کو ادا کرتا ہے. لگان کی یہ تعریف کس نے کی. |
- A. مارشل
- B. ہکس
- C. پنس
- D. چیپ مین
|
10 |
منافع شے کی لاگت کا ایک لازمی جز ہے یہ الفاط کس کےہیں. |
- A. نائٹ
- B. سینیر
- C. ریکارڈو
- D. کراؤتھر
|