11th Chapter

FA Part 1 Economics Chapter 11 Online MCQ's Test

11th Class Economics MCQ Test with Answer for Chapter 11 – Online Preparation

FA Part 1 Economics Chapter 11 Online MCQ's Test

Start Chapter 11 Test

11th Class Economics MCQ Test with Answer for Chapter 11 – Online Preparation

Sr. # Questions Answers Choice
1 اجارہ داری میں توازنی کیفیت کے وقت طلب کی لچک عام طور پر ہوتی ہے.
  • A. اکائی کے برابر
  • B. اکائی سے کم
  • C. اکائی سے زیادہ
  • D. صفر
2 ایک فرم اس وقت نارمل یا معیاری معنافع کماتی ہے.
  • A. جب شے کی قیمت اوسط مصارف کے برابر ہو.
  • B. جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے زیادہ ہو
  • C. جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے کم ہو
  • D. جب کل وصولی کل مصارف سے زیادہ ہو
3 اگر اجارہ دار اپنی پیدوار کو پہلے سے زیادہ فروخت کرنا چاہے تو اسے اپنی شے کی قیمت.
  • A. کم کرنا ہوگی
  • B. بڑھانا ہوگی
  • C. یکساں رکھنا ہوگی
  • D. کوئی نہیں
4 ایک فرم اس وقت توازن میں ہوتی ہے جب اس کی.
  • A. مختتم وصولی اور مختتم مصارف برابر ہوں
  • B. ًمختم وصولی اور مختتم مصارف زیادہ و
  • C. مختتم وصولی اور مختتم مصارف کم ہو
  • D. مختتم وصولی اور اوسط مصارف برابر ہو.
5 اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی کا خط ہوتا ہے.
  • A. عمودی
  • B. او ایکس متوازی
  • C. بائیں سے دائیں طرف نیچے گرتا ہے.
  • D. بائیں سے دائیں طرف اوپر جاتا ہے.
6 اجارہ داری ضد ہے.
  • A. مکمل مقابلہ کی
  • B. غیر مکمل مقابلہ کی
  • C. مکمل اور غیر مکمل مقابلہ کی
  • D. چند اجارہ داری کی
7 اجارہ دار فرم عرصہ طویل میں.
  • A. ہمیشہ نقصان اٹھاتی ہے.
  • B. نقصان میں رہتی ہے.
  • C. عموما معمولی منافع کماتی ہے.
  • D. ہمیشہ غیر معمولی منافع کماتی ہے.
8 مکمل مقابلہ کے تحت عرسہ طویل میں تمام فرمیں کماتی ہیں.
  • A. غیر معمولی منافع
  • B. معمولی منافع
  • C. معمولی نقصان
  • D. غیر معمولی نقصان
9 اگر کسی خاص صنعت میں فرموں کی تعداد بہت زیادہ ہو تو ایسی صورت میں
  • A. مکمل مقابلہ
  • B. نامکمل مقابلہ
  • C. اجارہ داری
  • D. اجادرانہ مقابلہ
10 فرم کے توازن کی لازمی شرط ہے.
  • A. کل وصولی = کل مصارف
  • B. اوسط وصولی = اوسط مصارف
  • C. مختتم وصولی = مختتم مصارف
  • D. مختتم وصولی = اوسط مصارف

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer