1 |
بنک ڈرافٹ کے سلسلہ میں مرتب الیہ کون ہوگا |
- A. بنک ڈرافٹ کا جاری کنندہ بنک
- B. وہ بنک جس کے نام بنک ڈرافٹ جاری کیا جائے
- C. بنک ڈرافٹ کا وصول کنندہ
- D. بنک ڈرافٹ کی رقم بھیجنے والا
|
2 |
بنک ایک ادارہ ہے. |
- A. مالیاتی
- B. سماجی
- C. دینی
- D. تمام شامل
|
3 |
بنک کو چاہئے کہ ان لوگوں کو قرضے جاری کرئے جن کی حیثیت مضبوط ہو |
- A. مالی
- B. گھریلو
- C. سیاسی
- D. مندرجہ بالا تمام
|
4 |
بازار زر کے فرائض ہے |
|
5 |
درج زیل میں سے کون سی دستاویزات بنک کے اختیارت اور حدود کو ظاہر کرتی ہے. |
- A. بنک کا آئین
- B. بنک کے قواعد و ضوابط
- C. سرٹیفکیٹ آف ان کارپوریشن
- D. پیش نامہ
|
6 |
رقم کے استعمال کے بدلے دی جانے والی قیمت کہلاتی ہے |
- A. منافع
- B. کمیشن
- C. سود
- D. مقسوم
|
7 |
مدتی کھاتے پر سود یا منافع کی شرح ہوتی ہے |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. دونوں
- D. مذکورہ تمام
|
8 |
درج ذیل میں سے کون بنک میں کھاتہ نہیں کھلواسکتا |
- A. پردہ نشین عورت
- B. کم سن یا معصوم
- C. پاگل یا ذہنی مریض
- D. غیر تجارتی ادارے
|
9 |
درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنک کی ہدایات کے مطابق فرائض سر انجام دیتا ہے |
- A. غیر ملکی بنک
- B. فہرستی بنک
- C. غیر فہرستی بنک
- D. مندرجہ بالا تمام
|
10 |
تجارتی بنکوں کے بانی کن کو سمجھا جاتا ہے |
- A. سنار
- B. سوداگر
- C. مہاجن
- D. مذکورہ تمام
|