×
8th Chapter

12th Principles of Banking Chapter 8 Test

Here you can prepare 12th Principles of Banking Urdu Medium Chapter 8 Bank Funds and their use Test. Click the button for 100% free full practice test.

12th class Principle of Banking chapter 8 online mcq test with answers for ICom part 2 Principle of Banking Chapter 8 (Bank Funds and their use)

12th class Principle of Banking chapter 8 online mcq test with answers for ICom part 2 Principle of Banking Chapter 8 (Bank Funds and their use)

Sr. # Questions Answers Choice
1 بنک کھاتہ دار کو عارضی طور پر جو قرض دیتا ہے اسے کہتے ہیں
  • A. نقد قرض
  • B. اوورڈرافٹ
  • C. طلبی قرضہ
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
2 درج ذیل میں سے کون سی کفالت زیادہ قابل فروخت ہے
  • A. دستاویزات متعلقہ مال
  • B. حصص اور تمسکا ت
  • C. غیر مقولہ جائیداد
  • D. مندرجہ بالا تمام
3 کسی بھی وقت واپس طلب کئے جانے والے قرضے کہلاتے ہیں
  • A. مختصر مدنی قرضے
  • B. طلبی قرضے
  • C. اوورڈرافٹ
  • D. مندرجہ بالا تمام
4 وہ قرضے جن کی ادائیگی ایک سے پانچ سال تک کرنی ہو کہلاتے ہیں
  • A. طلبی قرضے
  • B. قلیل مدت کے قرضے
  • C. درمیانی مدت کے قرضے
  • D. طویل مدت کے قرضے
5 مکفول سے مراد ہے
  • A. گاہک کا قرضہ کی کفالت کے طور پر اشیاء یا دستاویزات متعقہ مال بنک کے سپرد کرنا
  • B. گاہک کا جائیداد کے کاغذات قرضے کی رقم کی واپسی تک بنک کے سپرد کرنا
  • C. کفالت کی ایسی رقم جس میں گاہک کفالت کی ملکیت اور قبضہ بنک کے سپرد نہ کرے
  • D. غیر منقولہ جائیداد بطور کفالت دے کر بنک سے قرضہ حاصل کرنے کی رسید
6 بنک اپنے فنڈز کو استعمالکرتا ہے
  • A. قرضے جاری کرکے
  • B. براہ راست سرمایہ کاری کر کے
  • C. مندرجہ بالا دونوں
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
7 بنک ایسی دستاویزات پر قرضہ دینا پسند کرتا ہے جن کو
  • A. رکھنے میں آسانی ہو
  • B. قابل انتقال ہو
  • C. قیمت کا تعین آسان ہو
  • D. مندرجہ بالات تمام
8 ببنک فنڈز کے اہم ذرائع
  • A. اپنا سرمایہ
  • B. جمع شدہ امانتیں
  • C. دوسرے بنکوں سے قرضہ
  • D. مندرجہ بالا تمام
9 بنک قرضے جاری کرتے وقت کن اشیاء کو بطور ضمانت قبول کرتا ہے
  • A. سونا چاندی
  • B. جائیداد
  • C. کمپنی کے حصص و تمسکات
  • D. مندرجہ بالا تمام
10 مدت کے لحاظ سے بنک کے جاری شدہ قرضوں کی مشہور اقسام کتنی ہیں
  • A. دو
  • B. تین
  • C. چار
  • D. پانچ

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer