1 |
آئن لائن بینکنگ سے سہولیات حاصل ہوتی ہے |
- A. کھاتہ میں رقم جمع کروانا
- B. بنک میں رقم نکلوانا
- C. رقم کی منتقلی یا ادائیگی
- D. تینوں ہی شامل ہے
|
2 |
بنک کی اپنے گاہکوں کو الیکٹرونک مواصلات یا ترسیل کے ذریعے بنکاری کی مصنوعات اور خدمات کی فراہمی ہے کہلاتی ہے |
- A. الیکٹرانک بنکنگ
- B. ای بنکنگ
- C. دونوں ہی شامل ہے
- D. اے ٹی ایم
|
3 |
آئن لائن بینکنگ سے حاصل ہونے والی خدمات |
- A. کھاتہ میں رقم جمع کروانا
- B. بنک سے رقم نکلوانا
- C. رقم کی منتقلی
- D. مندرجہ بالا تمام
|
4 |
بنکار کے فوائد ہے |
|
5 |
کریڈٹ کارڈ کس مقصد کے لئے استعمال ہوتا ہے |
- A. اشیاء وخدمات کی خریداری کیلئے
- B. بنک سے انعامات حاصل کرنے کیلئے
- C. غیر ممالک کی سیروتفریح کیلئے
- D. اپنی بچتیں سرمایہ کاری میں لگانے کیلئے
|
6 |
الیکٹرانک یا ای بنکنگ میں نہیں ہوتا |
- A. کریڈٹ کارڈ کا استعمال
- B. ڈیبٹ کارڈ کا استعمال
- C. چیک کا استعمال
- D. مندرجہ بالا تمال کا استعمال
|
7 |
ای بینکنگ کے فوائد ہے |
|
8 |
کھاتہ دار یا گاہک کے فوائد ہے |
|
9 |
ایسا کمپیوٹر ٹرمینل ہے جس کے ذریعے بنک کا کھاتہ دار اپنے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے چوبیس گھنٹوں کے درمیان جب چاہے اپنا پن کوڈ کا اندراج کر کے اپنے کھاتہ سے رقم نکلواسکتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. اے ٹی ایم
- B. ڈیبٹ کارڈ
- C. کریڈٹ کارڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
اے ٹی ایم کے فوائد ہے |
|