1 |
مالی بحران کو دور کرنے کے لئے مرکزی بنک قرض دیتا ہے |
- A. غیر فہرستی بنک کو
- B. غیر ملکی بنک کو
- C. فہرستی بنک کو
- D. مندرجہ بالا تمام
|
2 |
درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنک کی اجازت کے بغیر نئی شاخ نہیں کھول سکتا |
- A. غیر فہرستی بنک
- B. فہرستی بنک
- C. چارٹرڈ بنک
- D. مندرجہ بالا تمام
|
3 |
فہرستی بنک کے لئے ضرروی ہوتا ہے |
- A. مرکزی بنک کی ہدایت پر عمل
- B. مرکزی بنک کو رپورٹ پیش کرنا
- C. کتب کا معائنہ کروانا
- D. مندرجہ بالا تمام
|
4 |
فہرستی بنک سے مراد ایسا بنک ہے جو رجسٹرڈ ہو |
- A. سٹاک ایکسچینج میں
- B. مرکزی بنک میں
- C. عالمی بنک میں
- D. مندرجہ بالا تمام
|
5 |
ایسے بنک جو ملک کے مرکزی بنک کی فہرست میں شامل نہ ہوں اور مرکزی بنک کی طرف سے عائد کردہ شرائط اور پابندیوں سے آزاد ہوں ان کو کہتے ہیں |
- A. غیر فہرستی بنک
- B. فہرستی بنک
- C. مرکزی بنک
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
مرکزی بنک غیر فہرستی بنک کو سہولت مہیا نہیں کرتا |
- A. ہنڈیوں پر دوبارہ بٹہ لگانا
- B. حساب گھر
- C. انتقال زر
- D. مندرجہ بالا تمام
|
7 |
جب مرکزی بنک کسی غیر فہرستی بنک کو فہرستی بنک میں تبدیل کرنا چاہے تو وہ کون سی دستاویز طلب کرتا ہے |
- A. بنک کا پیش نامہ
- B. بائی لاز کی کاپی
- C. بنک کی جانچ شدہ سالانہ رپورٹ
- D. سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
|
8 |
فہرستی بنک کے فوائد ہیں |
|
9 |
مندرجہ ذیل میں سے غیر فہرستی بنک کا انتخاب کریں |
- A. سندھ صوبائی امداد باہمی کا بنک
- B. میزان بنک
- C. حبیب بنک
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
فہرستی بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کےکس ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوتا ہے |
- A. 1965
- B. 1956
- C. 1950
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|