12th Class Principle of Banking Online MCQ's Test with Answers for Chapter 4 (Central Bank)

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 4 MCQ's Test

Start Chapter 4 Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test

00:00
Question # 1

درج ذیل میں سے کونسا فرض مرکزی بنک ادا نہیں کرتا

Question # 2

زری پالیسی کے مقاصد کیا ہیں

Question # 3

درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنکوں کا سر چشمہ کہلاتا ہے

Question # 4

حساب گھر کا مقصد کیا ہے

Question # 5

مرکزی بنک نوٹ جاری کرنے کے لئے کون سا اصول اپناتا ہے

Question # 6

پاکستان میں کرنسی جاری کرنے کا کون سا طریقہ یا طریقے رائج ہیں

Question # 7

مرکزی بنک ملکیت ہوتا ہے

Question # 8

درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح زری پالیسی کے طریقے کےطور پر استعمال ہوتی ہے

Question # 9

معینہ حد کے نظام کے تحت ایک مقررہ حد سے زائد نوٹ جاری کرنےکے لئے مرکزی بنک کے پیچھے کتنا زرمبادلہ یا قیمتی دھات محفوظ رکھتا ہے

Question # 10

سرکاری کفالتوں کی خرید و فروخت کے زریعے رز اعتبار کو کنٹرول کرنے کا کیا نام دیا جائے گا

Question # 11

درج ذیل موں سے کس مقصد کے لئے مرکزی بنک زری پالیسی بناتا ہے

Question # 12

حد مختتم سے مراد ہے

Question # 13

جدید مرکزی بنکاری کے نظام کی بنیاد پڑی

Question # 14

ملک میں زر اعتبار کو کنٹرول کرتا ہے

Question # 15

درج ذیل میں سے کون سا طریقہ زر اعتبار کو کنٹرول کرنے کا مقداری طریقہ ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test" MCQs Online With Answers


ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 4 MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test" MCQ`s Test

  • M
    M.sohail 12 - Jul - 2021 00 Min 14 Sec 15/15
  • Z
    zaid 12 - Jul - 2021 00 Min 31 Sec 15/15
  • S
    Subhan Ali 27 - Mar - 2024 01 Min 04 Sec 15/15
  • H
    hassan brand 17 - May - 2023 01 Min 13 Sec 15/15
  • H
    Hadi 12 - Jul - 2021 01 Min 16 Sec 15/15
  • M
    Mudassar Zidi 22 - Jun - 2022 01 Min 28 Sec 15/15
  • M
    Mehran 12 - Jul - 2021 02 Min 14 Sec 15/15
  • A
    Abdullah Ashfaq 26 - Mar - 2022 02 Min 22 Sec 15/15
  • S
    Shahida 11 - Jul - 2021 02 Min 58 Sec 15/15
  • U
    Unknown 12 - Jul - 2021 03 Min 14 Sec 15/15
  • A
    Amjad 12 - Jul - 2021 05 Min 39 Sec 15/15
  • Z
    Zunair 26 - May - 2023 10 Min 50 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 25 - May - 2023 10 Min 50 Sec 15/15
  • K
    Khurram shahzad 21 - Feb - 2023 10 Min 50 Sec 15/15
  • F
    Fahad Farooq 11 - Jul - 2021 01 Min 03 Sec 14/15
Sr.# Question Answer
1 پاکستان میں کرنسی جاری کرنے کا کون سا طریقہ یا طریقے رائج ہیں
A. معینہ حد کا نظام
B. متناسب محفوظ سرمائے کا نظام
C. دونوں الف اور ب
D. دونوں میں سے کوئی نہیں
2 درج ذیل موں سے کس مقصد کے لئے مرکزی بنک زری پالیسی بناتا ہے
A. نظام بنکاری کو کنٹرول کرنے کے لئے
B. زر کی رسد کو کنٹرول کرنے کے لئے
C. زرمبادلہ کو کنٹرول کرنے کے لئے
D. سٹاک مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے
3 درج ذیل میں سے کونسا فرض مرکزی بنک ادا نہیں کرتا
A. زر اعتبار کی تخلیق
B. قرضے جاری کرنا
C. بنکوں کی آخری پناہ گاہ
D. عوامی بنک کے طور پر خدمات
4 جدید مرکزی بنکاری کے نظام کی بنیاد پڑی
A. اٹھارویں صدی
B. انیسوی صدی
C. بیسویں صدی
D. ان میں سے کوئی نہیں
5 ملک میں زر اعتبار کو کنٹرول کرتا ہے
A. مرکزی بنک
B. تجارتی بنک
C. صنعتی بنک
D. زرعی بنک
6 زری پالیسی کے مقاصد کیا ہیں
A. قیمتوں کا استحکام
B. زرمبادلہ کا استحکام
C. بازار سرمایہ کا استحکام
D. مذکورہ تمام
7 درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح زری پالیسی کے طریقے کےطور پر استعمال ہوتی ہے
A. شرح بنک
B. شرح تبادلہ
C. شرح اجرت
D. شرح بازار
8 حساب گھر کا مقصد کیا ہے
A. زر اعتبار کو کنٹرول کرنا
B. مختلف بنکوں کا لین دین بےباق کرنا
C. بنک کے عملہ کی تربیت کرنا
D. سٹاک مارکیٹ کو کنٹرول کرنا
9 درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنکوں کا سر چشمہ کہلاتا ہے
A. ریزرو بنک آف انڈیا
B. بنک آف انگلینڈ
C. سٹیٹ بنک آف پاکستان
D. بنک آف وینس
10 درج ذیل میں سے کون سا طریقہ زر اعتبار کو کنٹرول کرنے کا مقداری طریقہ ہے
A. محفوظ سرمائے کے تناسب میں تبدیلی
B. حد مختتم میں تبدیلی
C. انتخابی کنٹرول کا طریقہ
D. نشرواشاعت

Test Questions

Is this page helpful?