12th Class Principle of Banking Online MCQ's Test with Answers for Chapter 12 (Foreign Exchange Transaction)

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 12 MCQ's Test

Start Chapter 12 Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test

00:00
Question # 1

غیر ملکی کرنسی کی طلب و رسد میں تبدیلی سے اثر پڑتا ہے

Question # 2

عمومی طور پر وہ آلات اعتبار جو غیر ملکی ادائیگیوں اور وصولیوں کے لئے استعمال ہوں، کہلاتے ہیں

Question # 3

اگر کسی ملک کے زر کی طلب زیادہ ہو تو شرح مبادلہ ہوتی ہے

Question # 4

کسی ملک کے لئے طلائی معیار زر میں شرح مبادلہ کا زیادہ چڑھاؤ کہلاتاہے

Question # 5

ڈاک خانے کے ذریعے بھجوایا جاتا ہے

Question # 6

وہ شرح کیا کہلاتی ہے جو ادائیگیوں کے توازن کے لئے استعمال ہوتی ہے

Question # 7

بیرون ملک ادائیگی کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ بہت استعمال ہوتا ہے

Question # 8

کسی ایک ملک کی کرنسی کی کسی دوسرے ملک کی کرنسی میں قیمت کہلاتی ہے

Question # 9

دو ممالک میں اگر غیر بدل پذیری کاغذی زر کا نظام موجود ہو تو شرح مبادلہ کا تعین وہ نقطہ ہوتا ہے جہاں

Question # 10

بین الاقوامی طلائی معیار شرح تبادلہ کے تعین کے کس نظریہ کو ظاہر کرتا ہے

Question # 11

درج ذیل تبدیلیوں میں سے کون سی تبدیلی شرح مبادلہ میں تبدیلی کا سبب بنتی ہے

Question # 12

زر کا بالائی نقطہ دوسرے ملک کو بھیجی جانے والی مندرجہ ذیل دھات اور اس کو بھیجنے کے اخراجات جمع کرکے حاصل ہوتا ہے

Question # 13

زر مبادلہ کو کنٹرول کرنے کا مقصد

Question # 14

زر مبادلہ پر قابو پانے کا مطلب سرمائے کی

Question # 15

مبادلہ خارجہ میں شامل ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 12 MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test" MCQ`s Test

  • S
    Shahida 12 - Jul - 2021 00 Min 12 Sec 15/15
  • N
    Noor Ul hudaa 12 - Jul - 2021 02 Min 00 Sec 15/15
  • A
    alina noor 13 - Apr - 2019 02 Min 47 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 22 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • B
    Bilal Cheema 14 - Mar - 2018 01 Min 48 Sec 14/15
  • S
    Sohail Aslam 11 - Jul - 2021 01 Min 55 Sec 14/15
  • F
    Fahad Farooq 12 - Jul - 2021 02 Min 16 Sec 14/15
  • H
    Hussnain Ali 12 - Jul - 2021 02 Min 18 Sec 14/15
  • S
    samia@email.com 03 - Apr - 2021 04 Min 08 Sec 14/15
  • S
    Syed Karam Shah 11 - Jul - 2021 05 Min 09 Sec 14/15
  • H
    Hassan 10 - Jul - 2021 01 Min 28 Sec 13/15
  • G
    ghulam khadija 08 - May - 2018 02 Min 20 Sec 13/15
  • M
    M.rehan 12 - Jul - 2021 02 Min 29 Sec 13/15
  • F
    Fahad bilal 11 - Jul - 2021 02 Min 30 Sec 13/15
  • F
    Faizan 11 - Jul - 2021 03 Min 01 Sec 13/15

ICom Part II Class Principles of Banking (Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 بیرون ملک ادائیگی کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ بہت استعمال ہوتا ہے
A. غیر ملکی ہنڈی
B. بذریعہ ڈاک
C. بذریعہ ٹیلی گراف
D. ان میں‌ سے کوئی نہیں
2 کسی ایک ملک کی کرنسی کی کسی دوسرے ملک کی کرنسی میں قیمت کہلاتی ہے
A. غیرملکی کرنسی
B. سیاح کا خط
C. شرح مبادلہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
3 عمومی طور پر وہ آلات اعتبار جو غیر ملکی ادائیگیوں اور وصولیوں کے لئے استعمال ہوں، کہلاتے ہیں
A. شرح مبادلہ
B. مبادلہ خارجہ
C. لیٹر آف کریڈٹ
D. مندرجہ بالا تمام
4 مبادلہ خارجہ میں شامل ہیں
A. بنک ڈرافٹ
B. لیٹر آف کریڈٹ
C. غیر ملکی ہنڈیاں
D. مندرجہ بالا تمام
5 درج ذیل تبدیلیوں میں سے کون سی تبدیلی شرح مبادلہ میں تبدیلی کا سبب بنتی ہے
A. برآمدات و درآمدات یں تبدیلی
B. سرمائے کے بہاؤ میں تبدیلی
C. شرح بنک میں تبدیلی
D. مذکورہ تمام تبدیلیاں
6 دو ممالک میں اگر غیر بدل پذیری کاغذی زر کا نظام موجود ہو تو شرح مبادلہ کا تعین وہ نقطہ ہوتا ہے جہاں
A. کرنسی کی قوت خرید ایک جیسی ہو
B. کرنسی کی قوت خرید مختلف ہو
C. کرنسی کی قوت خرید صفر ہو
D. تینوں میں سے کوئی نہیں
7 ڈاک خانے کے ذریعے بھجوایا جاتا ہے
A. سفری چیک
B. بنک ڈرافٹ
C. تجارتی اعتباری خط
D. انٹرینشنل منی آرڈر
8 اگر کسی ملک کے زر کی طلب زیادہ ہو تو شرح مبادلہ ہوتی ہے
A. ملک کے حق میں
B. ملک کے خلاف
C. الف اور ب دونوں
D. دونوں میں سے کوئی نہیں
9 زر مبادلہ کو کنٹرول کرنے کا مقصد
A. شرح مبادلہ کو مستحکم رکھنا
B. حکومت کی وصولیوں میں اضافہ کرنا
C. موافق توازن ادائیگی
D. مذکورہ تمام
10 غیر ملکی کرنسی کی طلب و رسد میں تبدیلی سے اثر پڑتا ہے
A. شرح مبادلہ پر
B. سیاح کے خط پر
C. لیٹر آف کریڈٹ پر
D. مندرجہ بالا تمام

Test Questions

Is this page helpful?