12th Class Principle of Banking Online MCQ's Test with Answers for Chapter 7 (Banker and Customer Relationship)

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 7 MCQ's Test

Start Chapter 7 Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test

00:00
Question # 1

ان پڑھ شخص اپنی شناخت کے لئے بنک کو مہیا کرتا ہے

Question # 2

بنک اور گاہک کے درمیان ایک تحریری معاہدہ کس شکل میں موجود ہوتا ہے

Question # 3

جب بنک مضاربہ کے تحت گاہک کو قرضہ فراہم کرتا ہے تو بنک کہلاتا ہے

Question # 4

کلب، امداد باہمی کی انجمن، ایسوی ایشن وغیرہ اداروں کے زمرے میں آتے ہیں

Question # 5

اگر کسی سرکاری ادارے کا بنک میں کھاتہ کھولا جائے تو اس کی حیثیت کیا ہوگی

Question # 6

درج ذیل میں سے کون بنک میں کھاتہ نہیں کھلواسکتا

Question # 7

درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح گاہک کی موت کی تصدیق کے بعد کھاتے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

Question # 8

درج ذیل میں سے کون کسی دوسرے کی جائیداد کی دیکھ بھال کرتا ہے

Question # 9

کسی بھی سرکاری ادارے کا سربراہ کس حیثیت سے بنک میں ادارے کا کھاتہ کھلواسکتا ہے

Question # 10

جب کوئی گاہک بنک میں رقم جمع کراتا ہے تو اسے کہتے ہیں

Question # 11

جب بنک رہن کے طور پر جائیداد اپنے پاس رکھ کر قرض جاری کرتا ہے تو بنک کہلاتا ہے

Question # 12

ایک شخص جس کا کسی بنک میں کھاتہ ہو یا اسی طرح کا بنک سے کوئی تعلق ہو بنک کا کہلاتا ہے

Question # 13

جوائنٹ سٹاک کمپنی بنک میں مندرجہ ذیل کھاتہ کھلواسکتی ہے

Question # 14

ایک شخص بنک میں رقم جمع کروا کر جب کھاتہ کھولتا ہے تو دونوں کےدرمیان آغاز ہوتا ہے

Question # 15

اگر کوئی بنک میں رقم جمع کراتا ہے تو بنک اور گاہک کے درمیان پایا جانے والا تعلق کیا کہلائے گا

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test" MCQs Online With Answers


ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 7 MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    Hadi 12 - Jul - 2021 00 Min 52 Sec 15/15
  • F
    Fahad Farooq 12 - Jul - 2021 00 Min 53 Sec 15/15
  • H
    Hassan 10 - Jul - 2021 00 Min 59 Sec 15/15
  • M
    Mudassar Zidi 22 - Jun - 2022 01 Min 30 Sec 15/15
  • M
    MusksnBaig 11 - Jul - 2021 01 Min 39 Sec 15/15
  • M
    M.rehan 12 - Jul - 2021 02 Min 12 Sec 15/15
  • N
    Noor Ul hudaa 12 - Jul - 2021 02 Min 16 Sec 15/15
  • A
    Ahad Ali 22 - Jun - 2022 02 Min 33 Sec 15/15
  • S
    Shanza 11 - Jul - 2021 02 Min 34 Sec 15/15
  • U
    umer 04 - Jul - 2021 02 Min 42 Sec 15/15
  • M
    Mehran 12 - Jul - 2021 03 Min 00 Sec 15/15
  • Z
    Zunair 26 - May - 2023 10 Min 50 Sec 15/15
  • M
    Muhammad Zunair 27 - Nov - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 21 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • S
    Sohail Aslam 11 - Jul - 2021 01 Min 27 Sec 14/15
Sr.# Question Answer
1 ان پڑھ شخص اپنی شناخت کے لئے بنک کو مہیا کرتا ہے
A. پیدائش کا سرٹیفیکیٹ
B. انگوٹھے کا نشان
C. تصویر
D. مندرجہ بالا تمام
2 بنک اور گاہک کے درمیان ایک تحریری معاہدہ کس شکل میں موجود ہوتا ہے
A. چیک بک
B. پاس بک
C. کھاتہ کھلولنے کا فارم
D. ان میں سے کوئی نہیں
3 جب بنک مضاربہ کے تحت گاہک کو قرضہ فراہم کرتا ہے تو بنک کہلاتا ہے
A. صارف
B. ضارب
C. عامل
D. ان میں سے کوئی نہیں
4 کلب، امداد باہمی کی انجمن، ایسوی ایشن وغیرہ اداروں کے زمرے میں آتے ہیں
A. شراکتی
B. غیر تجارتی
C. تجارتی
D. ان میں سے کوئی نہیں‌
5 اگر کسی سرکاری ادارے کا بنک میں کھاتہ کھولا جائے تو اس کی حیثیت کیا ہوگی
A. ایک غیر تجارتی ادارے کی
B. ایک عام شخص کی
C. ایک مشترکہ سرمائے کی کمپنی کی
D. ایک مشترکہ گاہک کی
6 درج ذیل میں سے کون بنک میں کھاتہ نہیں کھلواسکتا
A. پردہ نشین عورت
B. کم سن یا معصوم
C. پاگل یا ذہنی مریض
D. غیر تجارتی ادارے
7 درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح گاہک کی موت کی تصدیق کے بعد کھاتے کے لئے استعمال کی جاتی ہے
A. روکا ہوا کھاتہ
B. منسوخ کردہ کھاتہ
C. متوفی کا کھاتہ
D. ختم شدہ کھاتہ
8 درج ذیل میں سے کون کسی دوسرے کی جائیداد کی دیکھ بھال کرتا ہے
A. متولی یا ٹرسٹی
B. تحویل دار یا امین
C. مرتہن
D. مندرجہ بالا تمام
9 کسی بھی سرکاری ادارے کا سربراہ کس حیثیت سے بنک میں ادارے کا کھاتہ کھلواسکتا ہے
A. صارف
B. مالک
C. ملازم
D. ان میں سے کوئی نہیں‌
10 جب کوئی گاہک بنک میں رقم جمع کراتا ہے تو اسے کہتے ہیں
A. راہن
B. قرض خواہ
C. مقروض
D. ان میں سے کوئی نہیں‌
11 جب بنک رہن کے طور پر جائیداد اپنے پاس رکھ کر قرض جاری کرتا ہے تو بنک کہلاتا ہے
A. عامل
B. ضارب
C. راہن
D. مرتہن
12 ایک شخص جس کا کسی بنک میں کھاتہ ہو یا اسی طرح کا بنک سے کوئی تعلق ہو بنک کا کہلاتا ہے
A. مالک
B. مقروض
C. صارف
D. گاہک
13 جوائنٹ سٹاک کمپنی بنک میں مندرجہ ذیل کھاتہ کھلواسکتی ہے
A. معیادی
B. چلت
C. بچت
D. مندرجہ بالا تمام
14 ایک شخص بنک میں رقم جمع کروا کر جب کھاتہ کھولتا ہے تو دونوں کےدرمیان آغاز ہوتا ہے
A. بنک اور گاہک کے کاروبار کا
B. بنک اور گاہک کے تعلق کا
C. بنک اور گاہک کے درمیان قرض لینے اور دینے کا
D. بنک اور گاہک کے درمیان اعتماد کا
15 اگر کوئی بنک میں رقم جمع کراتا ہے تو بنک اور گاہک کے درمیان پایا جانے والا تعلق کیا کہلائے گا
A. بنک بطور مقروض اور گاہک بطور قرض خواہ
B. بنک بطور قرض خواہ اور گاہک بطور مقروض
C. بنک بطور کارکن اور گاہک بطور مالک
D. بنک بطورر ضارب اور گاہک بطور عامل

Test Questions

Is this page helpful?