1 |
درج زیل میں سے کون سی دستاویزات بنک کے اختیارت اور حدود کو ظاہر کرتی ہے. |
- A. بنک کا آئین
- B. بنک کے قواعد و ضوابط
- C. سرٹیفکیٹ آف ان کارپوریشن
- D. پیش نامہ
|
2 |
رجسٹریشن کے اعتبار سے بنکوں کی اقسام ہے. |
- A. ملکی اور غیر ملکی
- B. مرکزی اور تجارتی
- C. فہرستی اور غیر فہرستی
- D. تمام
|
3 |
کون سی دستاویزات بنک کے اندرونی معاملات کو ظاہر کرتی ہے. |
- A. بنک کا آئین
- B. بنک کے قواعد و ضوابط
- C. سرٹیفیکت آف کارپوریشن
- D. پیش نامہ
|
4 |
مرکزی بنک قائم کرنے کا اولین مقصد |
- A. نفع کمانا
- B. تاجرون کو قرضے فراہم کرنا
- C. قومی مفاد کی نگرانی
- D. یہ تمام
|
5 |
تجارتی بنک کا بانی کس کو سمجھا جاتا ہے. |
- A. سنار
- B. سوداگر
- C. مہاجن
- D. تمام
|
6 |
درج ذیل میں کون سی دستاویز بنک کے اندرونی معاملات کو ظاہر کرتی ہے |
- A. بنک کا آئین
- B. بنک کے قوائد وضوابط
- C. سرٹیفیکٹ آف انکارپوریشن
- D. پیش نامہ
|
7 |
بنک کا قیام مندرجہ ذیل کس طریقہ سے عمل میں آتا ہے |
- A. شہشاہ کے حکم سے
- B. خصوصی آرڈی نینس سے
- C. کمپنی آرڈیننس سے
- D. مندرجہ بالا تینوں سے
|
8 |
بنک ایک ادارہ ہے. |
- A. مالیاتی
- B. سماجی
- C. دینی
- D. تمام شامل
|
9 |
بنک کی درخواست کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے. |
- A. بنک کا ائین
- B. بنک کا پیش نامہ
- C. بنک کے قواعد و ضوابط
- D. مندرجہ بالا تینوں
|
10 |
چیک کی ابتدا میں کن لوگوں کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے. |
- A. سناروں کا
- B. سوداگروں کا
- C. مہاجنوں کا
- D. بادشاہوں کا
|