1 |
مقررہ مدت کے کھاتوں میں رقم |
- A. بار بار جمع کروائی جاتی ہے
- B. ایک بار ہی جمع کروائی جاتی ہے
- C. بار بار نکلوائی جاتی ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
تجارتی بنک زر کی ایک خاص مقدار اپنے پاس کیوں محفوظ رکھتے ہیں |
- A. گاہکوں کی ضروریات کے لئے
- B. مرکزی بنک کی ضروریات کے لئے
- C. زر نقد رکھنے کی تسکین کے لئے
- D. اپنے کاروبار کے پھیلاؤ کے لئے
|
3 |
کون سا بنک عوام سے امانتیں وصول کرتا ہے |
- A. تجارتی بنک
- B. مرکزی بنک
- C. زرمبادلہ کا بنک
- D. مندرجہ بالا تمام
|
4 |
کون سا بنک عوام کی قیمتی اشیاء کی حفاظت کرتا ہے |
- A. مرکزی بنک
- B. صنعتی بنک
- C. تجارتی بنک
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
تجارتی بنک زر اعتبار تخلیق کرنے کی |
- A. لا محدود قوت رکھتا ہے
- B. محدود قوت رکھتا ہے
- C. کوئی قوت نہیں رکھتا
- D. تمام ممکن ہیں
|
6 |
کون سا بنک عوام کی ہنڈیوں پر بٹہ لگاتا ہے |
- A. تجارتی بنک
- B. زرعی بنک
- C. صنعتی بنک
- D. مندرجہ بالا تمام
|
7 |
تجارتی بنک اپنے گاہکوں کو مشورے دیتا ہے |
- A. گھریلو
- B. مالی
- C. سیاسی
- D. مندرجہ بالا تمام
|
8 |
تجارتی بنک زر اعتبار تخلیق کرتا ہے |
- A. ہنڈیوں پر بٹہ لگا کر
- B. سرمایہ کاری کر کے
- C. قرضے جاری کر کے
- D. تمام طریقوں سے
|
9 |
اجراء کے لحاظ سے قرضوں کی اقسام میں شامل ہے |
- A. نقد قرض
- B. ہنڈی پر بٹہ لگانا
- C. رہن رکھ کر
- D. مندرجہ بالا تمام
|
10 |
تجارتی بنک کو نوعیت کے اعتبار سے کہا جاسکتا ہے |
- A. امانتی بنک
- B. مرکزی بنک
- C. سرمایہ کاری کا بنک
- D. ان میں سے کوئ نہیں
|