12th Class Principle of Banking Online MCQ's Test with Answers for Chapter 9 (Negotiable instruments (I))

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 9 MCQ's Test

Start Chapter 9 Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test

00:00
Question # 1

چیک ایک تحریری حکم نامہ ہے جسے جاری کیا جاتاہے

Question # 2

وہ کون سا چیک ہے جس کو پر کئے بغیر دستخط کرکے جاری کیا گیاہو

Question # 3

چیک کی کراس کاری کو کون منسوخ کر سکتا ہے

Question # 4

چیک کس قسم کا آلہ اعتبار ہے

Question # 5

درج ذیل میں سے چیک کا تصدیق الیہ کون ہے

Question # 6

درج ذیل میں سے چیک کا مرتب الیہ کون ہے

Question # 7

اصطلاح "چیک کا مسترد ہوتا" استعمال کی جاتی ہے

Question # 8

چیک کی وہ کون سی قسم ہے جسے ہر وہ شخص کیش کرواسکتا ہے جس کے پاس ہو

Question # 9

بنک ہر چیک پر وصول کرتا ہے

Question # 10

چیک پر کراس کاری کون کرتا ہے

Question # 11

وہ کون سا چیک ہے جس کی رقم بنک کے کاؤنٹر سے براہ راست وصول نہیں کی جا سکتی

Question # 12

اگر چیک کی کراسکاری میں کسی خاص بنک کا نام بھی لکھا ہو تو اسے کیا کہیں گے

Question # 13

چیک کی ہر پرت پر گاہک کا درج ہوتا ہے

Question # 14

درج ذیل میں سے کون سا چیک منظور شدہ چیک کہلاتا ہے

Question # 15

چیک کا مرتب کنندہ چیک کی پشت پر دستخط کر کے چیک کے حقوق کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے تو یہ ہوگی

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test" MCQs Online With Answers


ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 9 MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    Hadi 12 - Jul - 2021 00 Min 07 Sec 15/15
  • A
    Attiq ur Rehman 12 - Jul - 2021 00 Min 33 Sec 15/15
  • H
    Hassan 10 - Jul - 2021 00 Min 52 Sec 15/15
  • I
    Iram 25 - Jun - 2021 01 Min 34 Sec 15/15
  • S
    Sohail Aslam 11 - Jul - 2021 01 Min 37 Sec 15/15
  • H
    Hussnain Ali 11 - Jul - 2021 02 Min 07 Sec 15/15
  • S
    Shanza 11 - Jul - 2021 02 Min 30 Sec 15/15
  • A
    Ahad Ali 23 - Jun - 2022 02 Min 43 Sec 15/15
  • B
    Bilal Cheema 14 - Mar - 2018 03 Min 17 Sec 15/15
  • M
    Mehran 12 - Jul - 2021 04 Min 00 Sec 15/15
  • Z
    Zunair 26 - May - 2023 10 Min 50 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 08 - Feb - 2021 10 Min 50 Sec 15/15
  • F
    Fahad Farooq 12 - Jul - 2021 00 Min 38 Sec 14/15
  • A
    Ali 13 - Feb - 2019 01 Min 40 Sec 14/15
  • E
    Ehtisham 11 - Jul - 2021 01 Min 45 Sec 14/15
Sr.# Question Answer
1 چیک ایک تحریری حکم نامہ ہے جسے جاری کیا جاتاہے
A. تصدیق الیہ کے نام
B. بنک کے نام
C. گاہک کے نام
D. مذکورہ تمام
2 وہ کون سا چیک ہے جس کو پر کئے بغیر دستخط کرکے جاری کیا گیاہو
A. سادہ چیک
B. خالی چیک
C. کھلا چیک
D. سفری چیک
3 چیک کی کراس کاری کو کون منسوخ کر سکتا ہے
A. مرتب کنندہ
B. مرتب الیہ
C. قابض
D. مذکورہ تمام
4 چیک کس قسم کا آلہ اعتبار ہے
A. تحویل پذیر
B. جزوی تحویل پذیر
C. غیر تحویل پذیر
D. مذکورہ تمام میں سے کوئی نہیں
5 درج ذیل میں سے چیک کا تصدیق الیہ کون ہے
A. وہ جس نے چیک کی رقم وصول کرنی ہو
B. وہ جس کے نام چیک کے حقوق منتقل کئے جائیں
C. وہ جس کے نام چیک مرتب کیا گیا ہو
D. وہ جس نے چیک مرتب کیا ہو
6 درج ذیل میں سے چیک کا مرتب الیہ کون ہے
A. وصول کنندہ
B. بنک
C. گاہک
D. تصدیق
7 اصطلاح "چیک کا مسترد ہوتا" استعمال کی جاتی ہے
A. اگر بنک چیک کی رقم ادا کرنے سے انکار کر دے
B. اگر بنک چیک کی رقم کی ادائیگی روک دے
C. اگر بنک چیک کی رقم کی ادائیگی میں تاخیر کرے
D. اگر بنک چیک کو حساب گھر میں پیش کرے
8 چیک کی وہ کون سی قسم ہے جسے ہر وہ شخص کیش کرواسکتا ہے جس کے پاس ہو
A. حامل چیک
B. حکمی چیک
C. کراس چیک
D. سادہ چیک
9 بنک ہر چیک پر وصول کرتا ہے
A. منافع
B. کمیشن
C. ٹیکس
D. ڈیوٹی
10 چیک پر کراس کاری کون کرتا ہے
A. مرتب کنندہ
B. مرتب الیہ
C. قابض
D. مذکورہ تمام
11 وہ کون سا چیک ہے جس کی رقم بنک کے کاؤنٹر سے براہ راست وصول نہیں کی جا سکتی
A. حامل چیک
B. حکمی چیک
C. کراس چیک
D. مذکورہ میں سے کوئی نہیں
12 اگر چیک کی کراسکاری میں کسی خاص بنک کا نام بھی لکھا ہو تو اسے کیا کہیں گے
A. با ضابطہ کراس کاری
B. بے ضابطہ کراس کاری
C. عومی کراس کاری
D. خصوصی کراس کاری
13 چیک کی ہر پرت پر گاہک کا درج ہوتا ہے
A. نام
B. پتہ
C. ٹیلی فون
D. کھاتہ نمبر
14 درج ذیل میں سے کون سا چیک منظور شدہ چیک کہلاتا ہے
A. وہ چیک جسے مرتب الیہ ادائیگی کے لئے قبول کرتا ہے
B. وہ چیک جسے وصول کنندہ قبول کرتا ہے
C. وہ چیک جسے تصدیق الیہ قبول کرتا ہے
D. وہ چیک جسے مذکورہ تمام میں سے کوئی بھی قبول کرے
15 چیک کا مرتب کنندہ چیک کی پشت پر دستخط کر کے چیک کے حقوق کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے تو یہ ہوگی
A. اہم تبدیلی
B. تظہیر یا تصدیق
C. کراس کاری
D. قبولیت

Test Questions

Is this page helpful?