1 |
اسلامی ترقیاتی بنک کا آغاز کب ہوا |
- A. 1973
- B. 1975
- C. 1977
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
قرضہ حسنہ کس قسم کی تعلیم کے حصول کے لئے دستیاب ہوتا ہے |
- A. انجینئرنگ
- B. زرعی
- C. کامرس
- D. مندرجہ بالا تمام
- E.
|
3 |
اسلامی مالیات کے تجارتی طریقوں میں شامل نہیں ہے |
- A. مشارکہ
- B. مارک اپ
- C. پٹہ داری
- D. ہائرپرچیز
|
4 |
اسلامی ترقیاتی بنک کے سرمایہ کی کرنسی کون سی ہے |
- A. ریال
- B. ڈالر
- C. دینار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
رقم کے استعمال کے بدلے دی جانے والی قیمت کہلاتی ہے |
- A. منافع
- B. کمیشن
- C. سود
- D. مقسوم
|
6 |
اسلامی نظریاتی کونسل کے اسلامی نظام بنکاری کے لئے اپنی رپوٹ کب پیش کی |
- A. 1978
- B. 1979
- C. 1980
- D. 1981
|
7 |
شرکت داری کے سرٹیفیکیٹ کون جاری کرسکتا ہے |
- A. فرم
- B. کمپنی
- C. انجمن امداد باہمی
- D. مندرجہ بالا تمام
|
8 |
ربا کس زبان کا لفظ ہے |
- A. اردو
- B. عربی
- C. انگلش
- D. فرنچ
|
9 |
شرکت داری کے سرٹیفکیٹ کس کے متبادل کے طور پر جاری ہوتے ہیں |
- A. حصص
- B. تمسکات
- C. بانڈز
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
مضاربہ ہوتا ہے |
- A. مخصوص یا کثیرالمقاصد
- B. غیر محدود مدت کے لئے
- C. محدود مدت کے لئے
- D. مندرجہ بالا تمام
|