×
6th Chapter

12th Principles of Banking Chapter 6 Test

Here you can prepare 12th Principles of Banking Urdu Medium Chapter 6 Banks Accounts Test. Click the button for 100% free full practice test.

12th class Principle of Banking chapter 6 online mcq test with answers for ICom part 2 Principle of Banking Chapter 6 (Banks Accounts)

12th class Principle of Banking chapter 6 online mcq test with answers for ICom part 2 Principle of Banking Chapter 6 (Banks Accounts)

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج ذیل میں سے کون سا کھاتہ ناقابل انتقال ہوتا ہے
  • A. بچت کا کھاتہ
  • B. مدتی کھاتہ
  • C. چلت کھاتہ
  • D. ان میں سے کوئی نہیں‌
2 بچت کے کھاتے بچت کی عادت ڈالنے کے لئے پیش کئے جاتے ہیں
  • A. کم آمدنی والوں میں
  • B. سرمایہ داروں میں
  • C. کاروباری لوگوں میں
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
3 شراکت کی بنیاد پر نفع و نقصان کا مدتی کھاتہ کھولنے کے لئے گاہک کو کون سی دستاویز مہیا کی جاتی ہے
  • A. چیک بک
  • B. پے ان سلپ
  • C. پاس بک
  • D. معیادی کھاتے کی رسید
4 ذیل میں دئے گئے کس کھاتے پر بنک سود ادا نہیں کرتا
  • A. بچت کا کھاتہ
  • B. مدتی کھاتہ
  • C. چلت کھاتہ
  • D. مذکورہ تمام
5 گاہک ایک مقررہ مدت کے بعد ہی کس کھاتے کی رقم نکلواسکتا ہے
  • A. بچت کا کھاتہ
  • B. جاری کھاتہ
  • C. مدتی کھاتہ
  • D. تمام سے
6 نیا کھاتہ کھلواتے وقت بنک کیا طلب کرتا ہے
  • A. پیدائش کا سرٹیفیکیٹ
  • B. آمدنی کا زریعہ
  • C. تعلیمی قابلیت
  • D. مذکورہ تمام
7 کس کھاتہ میں کم از کم مطلوبہ رقم رکھنا ضروری نہیں ہوتا
  • A. چلت کھاتہ
  • B. بنک کا بنیادی کھاتہ
  • C. بچت کھاتہ
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
8 بنک میں کھاتہ قائم رکھنے کے لئے کیا ضروری ہے
  • A. تعارفی حوالہ
  • B. کم از کم مطلوبہ رقم
  • C. فون نمبر
  • D. سیای استحکام
9 درج ذیل میں سے کون سے کھاتے سے رقم نکلوانے کے لئے چیک کی ضرورت نہیں پڑتی
  • A. بچت کا کھاتہ
  • B. مدتی کھاتہ
  • C. چلت کھاتہ
  • D. مذکورہ میں سے کوئی نہیں
10 ایک کاروباری آدمی کس قسم کے کھاتہ کو ترجیح دیتا ہے
  • A. بچت کا کھاتہ
  • B. مدتی کھاتہ
  • C. چلت کھاتہ
  • D. غیرملکی کرنسی کا کھاتہ

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer