1 |
اچھے بازار کی خصوصیات ہے |
|
2 |
بازار زر کا ناظم اور نگران کون ہوتاہے |
- A. حکومت
- B. مرکزی بنک
- C. تجارتی بنک
- D. مہاجن
|
3 |
پاکستان کا بازار زر |
- A. ترقی یافتہ ہے
- B. غیر ترقی یافتہ ہے
- C. الف اور ب دونوں
- D. عملاً موجود ہی نہیں
|
4 |
ایک ترقی یافتہ اور منظم بازار زر ہمیشہ |
- A. لچکدار ہوتا ہے
- B. کم لچکدار ہوتا ہے
- C. زیادہ لچکدار ہوتا ہے
- D. لچکدار نہیں ہوتا
|
5 |
بازار زر میں مالی اداروں کی تعداد |
- A. محدود ہوتی ہے
- B. مقرر ہوتی ہے
- C. غیر محدود ہوتی ہے
- D. مندرجہ بالا تمام ممکن ہیں
|
6 |
بازار زر کے فرائض ہے |
|
7 |
مندرجہ ذیل میں سے بازار زر کے ادارے کون کون سے ہیں |
- A. مرکزی بنک
- B. تجارتی بنک
- C. غیر بنکاری مالیاتی ثالثین
- D. مندرجہ بالا تمام
|
8 |
پاکستان کے غیر منظم بازار زر کی بڑی وجہ کون سی ہے |
- A. مالیاتی اداروں میں تعاون کی کمی
- B. جمہوریت کا نہ ہونا
- C. سیاسی بنیادوں پر قرض کا اجراء
- D. مندرجہ بالا تمام
|
9 |
مندرجہ ذیل میں سے پاکستان کے بازار زر کے اداروں کا انتخاب کریں |
- A. سٹیٹ بنک آف پاکستان
- B. مخصوص مالیاتی ادارے
- C. تجارتی بنک
- D. تما شامل ہیں
|
10 |
کون سا ادارہ بازار زر کا رکن نہیں ہوتا |
- A. تجارتی بنک
- B. بٹہ گھر
- C. HBFC
- D. مندرجہ بالا تمام
|