1 |
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے سورہ التوبہ قرآن مجید کی کونسی سورت ہے. |
- A. چھٹی
- B. ساتویں
- C. آٹھویں
- D. نویں
|
2 |
مال اور اولاد کی محبت میں حد سے بڑھ جاناباعث ہے. |
- A. نقصان کا
- B. فتنے کا
- C. شہرت کا
- D. فخر کا
|
3 |
غزوہ احد ماہ شوال کی کس تاریخ کو پیش ایا. |
|
4 |
کون لوگ ایمان والوں اور اللہ تعالی کو دھوکا دینا چاہتے ہیں |
- A. ًمشرکین
- B. منافقین
- C. یہودی
- D. مسیحی
|
5 |
سورہ التوبہ میں سازشیں بے نقاب کی گئی ہیں. |
- A. منافقین
- B. یہودیوںکی
- C. عیسائیوں کہ
- D. مشرکین کی
|
6 |
اللہ تعالی نے من وسلویٰ اتارا. |
- A. بنی اسرائیل
- B. بنی اسماعیل
- C. قوم عاد
- D. قوم ثمود
|
7 |
سورہ توبہ میں زکر ہے؛ |
- A. عرفات کا
- B. حدیبیہ کا
- C. غار ثور کا
- D. غار حرا کا
|
8 |
عربی زبان میں بقرہ کےمعنی ہے. |
- A. ہاتھی
- B. گائے
- C. اونٹ
- D. مکڑی
|
9 |
سورہ البقرہ میں کن کے ایماناور عقیدے کے معبیار اورمثالی قرار دیا گیا ہے. |
- A. تابعین کے
- B. علماء کرام
- C. صوفیائے کرام
- D. صحآبہ کرام
|
10 |
اللہ اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنےوالے کے لیے ہے. |
- A. دنیا میں زلت
- B. کاروبار میں نقصان
- C. جہنم کی آگ
- D. معمولی سزا
|