1 |
............. ڈیٹا کی خفیہ کاری کا عمل ہے. |
- A. سروس
- B. آن لائن بنکینگ
- C. کلائنٹ
- D. راز داری
|
2 |
............. کا استعمال کرتے ہوئے کمپنیاں ذاتی معلومات کو خریدنے اوراکھٹی کرنے کے قابل ہوتی ہیں. |
- A. ڈیٹا
- B. انفارمیشن
- C. کوکیز
- D. ان لائن پرائیوسی
|
3 |
غیر قانون طور پر کسی دوسرے کمپیوٹر تک رسائی کرناکہلاتا ہے. |
- A. ہیکنگ
- B. تخریب کاری
- C. پاس ورڈ
- D. ڈیکریشن
|
4 |
حاصل کردے لائنسنس کے مقابلے سافٹ وئیر کی مزید کاپیاں انسٹال کرنا کہلاتاہے. |
- A. انٹرنیٹ سائبر ٹیکسٹ
- B. سائب ر
- C. کلائنٹ سرور
- D. آن لائن پرائیوسی
|
5 |
کس سے مراد ہے کہ ڈیٹا کو درست رکھنا چاہیے. |
- A. صداقت
- B. سائبر
- C. کلائنٹ سرور
- D. آن لائن پرائیوسی
|
6 |
کون سا نظام ہے جس میں سادہ عبارت کے حروف کو تبدیل کرنے کےلیے ایک ٹیبل کو استعمال کیا جاتاہے. |
- A. وگینیر سائفر کا طریقہ
- B. سادہ ٹیبل
- C. پیچیدہ ٹییبل
- D. راؤنڈ ٹیبل
|
7 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا عمل فشنگ ای میل کی خوبی نہی ہے. |
- A. سرکاری ڈیٹا کی خلاف ورزی کی اطلاع
- B. ای میل اکاؤنٹ اپ ڈیٹ
- C. آئی ٹی یاد دہانی
- D. آصل ویب سائیٹ کی ڈومین
|
8 |
کس سے مراد ہے ہے جب چاہیں اپنے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں. |
- A. ُپینٹنٹ
- B. دستیابی
- C. کلائنٹ
- D. سافٹ وئیر پائریوسی
|
9 |
کونسا کمپیوٹر سسٹم پر ایک سنگین حملہ ہے. |
- A. ہیکنگ
- B. تخریب کاری
- C. پاس ورد
- D. دی سکریپشن
|
10 |
غیر قانونی اقدام لےلیے کمپیوٹر کا استعمال کرنا کہلاتا ہے. |
- A. فراڈ اور غلط استعمال
- B. بیچنا اور پرنٹنگ
- C. ڈینل اف سروس
- D. پائرییو سیی
|